بین الاقوامی گروپ: سید حسن نصر اللہ نے المیادین کے ساتھ گفتگو میں ایران کے حالیہ واقعات کو غیر سیاسی اور 2009 کے واقعات سے الگ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں ٹرمپ، سعودی عرب اور اسرائیل کی آرزوئیں خاک میں مل گئي ہیں
خبر کا کوڈ: 3504030 تاریخ اشاعت : 2018/01/04