شہید - صفحہ 2

شہید - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا: پاکستانی حکام کے مطابق شہید عزاداروں کے جسد خاکی ان کے پیاروں کے حوالے کردے گیے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516773   تاریخ اشاعت : 2024/07/21

ایکنا: رفح، میں ایک شہید خاتون کے ہمراہ سالم قرآن کی موجودگی کی ویڈیو نے جذبات بڑھا دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516480   تاریخ اشاعت : 2024/05/29

ایکنا: وحید نظریان کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره فجر کی آخری آیات کی تلاوت کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516455   تاریخ اشاعت : 2024/05/26

ایکنا: قرآن کریم میں 55 بار «شهید» اور «شهداء» کا لفظ آیا ہے جس کا مطلب گواہ، حجت، حاضر اور آگاہ ہے اور ایک معنی خدا کی راہ میں قتل ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516454   تاریخ اشاعت : 2024/05/26

ایکنا: ایرانی قاری اور استاد محمد کاظمی، کی «شهید جمهور» مھم میں تلاوت کے کچھ حصے سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516439   تاریخ اشاعت : 2024/05/23

تحقیقی مرکز برائے علم و ثقافت سربراہ:
ایکنا: حسن مسلمی نائینی:‌ شهید آیت‌الله رئیسی ایک متواضع اور عوامی خدمت کا دلدادہ صدر تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516422   تاریخ اشاعت : 2024/05/21

حرم امام رضا(ع) میں موجود زائرین نے جب ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر کی شہادت کی خبرسنی تو شدید صدمے سے دوچار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516420   تاریخ اشاعت : 2024/05/20

ایکنا: مقامی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ہمراہ وفد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516417   تاریخ اشاعت : 2024/05/20

ایکنا: افغان میڈیا کے مطابق ھرات شہر کے گذره ڈسٹرکٹ کی مسجد میں دہشت گردی میں سات شہادتوں کی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516308   تاریخ اشاعت : 2024/05/01

ایکنا: شهید حازم هنیه کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو بیحد پسند کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516218   تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: صہیونی فوجیوں نے شیما جمال نعیم کو غزہ میں بیدردی سے قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516156   تاریخ اشاعت : 2024/04/05

ایرانی کمانڈر کی شہادت پر رھبر معظم کی تعزیت:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے جنرل محمدرضا زاهدی اور ہمراہ کمانڈروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ دشمن اپنے کیے پر پشیمان ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516149   تاریخ اشاعت : 2024/04/03

ایکنا: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515947   تاریخ اشاعت : 2024/02/29

ایکنا: فلسطینی زرائع کے مطابق تین فلسطینی کمانڈروں کو جنین ہسپتال کے بستر پر ڈاکٹر کے لباس میں شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515777   تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: قاری روح اللہ محمد صالح ، سید محسن موسوی بلدیہ کے شاگرد تھے۔ سورہ مبارک انفال کی آیات 48 اور 49 کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515776   تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: شهید ناصر شفیعی جس نے بہترین یونیورسٹی میں تعلیم جاری رکھنے کی بجائے محاز پر شہادت کو ترجیح دی۔
خبر کا کوڈ: 3515772   تاریخ اشاعت : 2024/01/30

ایکنا: شهید حسین محمدی معلم قرآن سیدمحسن موسوی‌بلده کے شاگرد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515759   تاریخ اشاعت : 2024/01/28

ایکنا: شهید‌ احمد انصاری قاری قرآن تھا اور شہید چمران کے دوستوں میں سے تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515747   تاریخ اشاعت : 2024/01/25

ایکنا: اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے جہاں ایک گھر پر تازہ حملے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515641   تاریخ اشاعت : 2024/01/06

شہید سلیمانی کی برسی پر؛
ایکنا: کچھ دیر پہلے ایرانی صوبہ کرمان کے گلزار شہداء جانے والے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں اب تک پچاس سے زاید افراد شہید ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515624   تاریخ اشاعت : 2024/01/03