شہید - صفحہ 3

شہید - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
ایکنا: غزہ کی وزارت صحت کے سیکریٹری کی شہیدہ بیٹی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر لوگوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515620   تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: فلسطینی مجاہد اور حافظ جو چند روز قبل سجدے کی حالت میں شھید ہوا ہے انکی تلاوت کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515605   تاریخ اشاعت : 2024/01/01

جہاد اسلامی کے رہنما اسماعیل هنیه، نے سردار حاج قاسم سلیمانی کو «شهید القدس» قرار دیا ہے. اسی حوالے سے انکی چوتھی برسی پر «شهید القدس» کے نام سے رسمی طور پر لوگوموشن جاری کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515601   تاریخ اشاعت : 2023/12/31

ایکنا: غزہ کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی فوج کےحملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ شہدا کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515583   تاریخ اشاعت : 2023/12/28

ایکنا: غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 11 سال کی بچی شہید ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3515568   تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایکنا: شہید فلسطینی فلم میکر زین سامر ابودقه کے بیٹے سامر ابودقه،نے سوره مبارکه عنکبوت کی کچھ آیات کی تلاوت والد کے لیے کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515522   تاریخ اشاعت : 2023/12/20

ایکنا تھران: چھیالیسویں قرآنی مقابلے ادارہ اوقاف ایران کے تعاون سے غزہ شھدا کے نام پر منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515368   تاریخ اشاعت : 2023/11/28

ایکنا قدس: یوسف ایاد الدجنی، حافظ قرآن، قاری اور امام جماعت مسجد غزہ کے شہیدوں میں شامل، خبر پر مختلف ردعمل سامنے آگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515294   تاریخ اشاعت : 2023/11/17

مسلم حکمرانوں کی خاموشی میں؛
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری سے مستقبل کے ہزاروں فلسطینی معمار موت کی نیند سوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515281   تاریخ اشاعت : 2023/11/14

عالمی برادری کی پراسرار خاموشی؛
ایکنا قدس: ویڈٰیو میں بچوں کو دکھایا گیا ہے جو اپنے ہاتھوں پر نام لکھوا رہے ہیں تاکہ شھادت کے بعد انکی شناخت میں آسانی ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515159   تاریخ اشاعت : 2023/10/23

گذشتہ روز اسرائیل نے تاریخ کی بدترین کارروائی میں غزہ میں قایم المعدانی ہسپتال کو نشانہ بنایا جسمیں سینکڑوں بیمار اور زخمی جنمیں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شامل ہیں شھید کردیے گیے، اس حملے میں پورا ہسپتال میں منہدم ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515132   تاریخ اشاعت : 2023/10/19

ہفتے سے اب تک غزہ میں کم از کم سات مساجد بم باری میں شہید ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515089   تاریخ اشاعت : 2023/10/11

ایکنا قدس: اسرائیلی جنگوں میں خان یونس میں مسجد الامین کو مکمل شہید کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515085   تاریخ اشاعت : 2023/10/10

صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بنی براک میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والے فلسطینی جوان ضیاء حمارشہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511594   تاریخ اشاعت : 2022/03/30

بین الاقوامی گروپ: رحمت للعالمین کے شہر مدینۃ النبی میں 6سالہ شیعہ زائر رسول خداﷺ ’’زکریا‘‘ کو یزید کے پیروکار وہابی داعشی سوچ رکھنے والے ٹیکسی ڈرائیور نے اس کی ماں کے سامنے ذبح کرکے شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3505723   تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بین الاقوامی گروپ: کابل کے مغربی علاقے میں واقع دشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ایکنانیوز- شفقنا کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں واقع دشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی رپوٹ کے مطابق داعشی دہشت گردوں نے شیعہ ہزارہ یونیورسٹی "مہدی موعود" پر بم حملہ کیا ہے ۔درجنوں بچے شہید اور سیکڑوں بچے زخمی ہیں ۔حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504973   تاریخ اشاعت : 2018/08/16

بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کی جانب سے دمشق کے مضافاتی علاقے میں حملہ کیا گیا جس میں حزب اللہ کے سنیر رکن جام شہادت نوش کرگئے
خبر کا کوڈ: 3467340   تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ اتوار کو نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں اہل تشیع کے رہنما شیخ ابراہم زکزاکی اور حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر دیا تھا، اس جارحانہ حملے میں 800 نہتے اہل تشیع شہید ہوگئے تھے۔ اس حملے میں شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوگئے تھے اور اب وہ نائیجیرین فوج کی قید میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3465733   تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ: نائجیریا میں فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ہونے والے عوامی احتجاجات کے بعد نائجیریا کی پارلیمنٹ نے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3465444   تاریخ اشاعت : 2015/12/18

بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا میں فوج نے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلینے کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انھیں علاج کے لئے کادونا شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463736   تاریخ اشاعت : 2015/12/16