ایکنا کشمیر گیلانی اوی آیی سی اجلاس دعوت سورج نمک

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ- سید علی گیلانی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو بطور اعزازی مہمان مدعو کنے پر سخت ردِ عمل دیتے ہوئے اسے کشمیریوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3505792    تاریخ اشاعت : 2019/02/26