بین الاقوامی گروپ:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کہا : ملک میں ہر مذہب و مسلک کو اپنی عبادات کا پورا حق حاصل ہے، عزاداری سید الشہداء پر کوئی قدغن برداشت نہیں کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 1465548 تاریخ اشاعت : 2014/10/29
بین الاقوامی گروپ: مصری صوبے «قنا» کی «الصفا» مسجد کے خطیب «شیخ محمد عبدالقادر» نے یوم عرفہ کی عظمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ عرفہ دین اسلام کی طاقت اور جلال کا مظہر ہے
خبر کا کوڈ: 1454440 تاریخ اشاعت : 2014/09/27
بین الاقوامی گروپ:قرارداد میں رکن ممالک پر زور دیا گیا تھا کہ وہ عراق اور شام میں لڑنے والے انتہاپسندوں کی ہر قسم کی عسکری اور مالی امداد کو روکنے کے لیے اقدامات کریں۔
خبر کا کوڈ: 1448166 تاریخ اشاعت : 2014/09/08
بین الاقوامی گروپ: «پروفسور سامب» کے مطابق ایران شدت پسندی،تشدد کا مخالف اور اتحاد کا داعی رہا ہے اور یہی چیز دشمن کو پسند نہیں
خبر کا کوڈ: 1436291 تاریخ اشاعت : 2014/08/05
ایکنانیوز:اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے رکن یعقوب جدگال نے کہا ہےکہ دہشتگردی اور تکفیریت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ممالک کو اتحاد کی ضرورت ہے-
خبر کا کوڈ: 1394932 تاریخ اشاعت : 2014/04/14
بین الاقوامی گروپ : وحدت اسلامی کا مسئلہ صرف علما کی تقریروں سے حل نہیں ہو گا بلکہ اس کام کے لیے ہر مسلمان شہری کو اپنا فرض نبھانا ہوگا کیوں کہ تکفیری ٹولے سے جدا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ لوگ اسلامی بھائی چارے اور رواداری کی صف میں شامل ہو جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 1359862 تاریخ اشاعت : 2014/01/16
بین الاقوامی گروپ : عالم اسلام میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی قائم کرنے لیے ضروری ہے کہ اسلامی مذاہب کے درمیان فرقہ واریت پھیلانے اور مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کے لیے کوشش کرنے والے دسیوں چینلوں پر پابندی عائد کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 1359860 تاریخ اشاعت : 2014/01/16