اسلامی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: اسلامی سربراہان شان محمد (ص)مارچ کا اہتمام کریں۔ تحریک نفاز فقہ جعفریہ
خبر کا کوڈ: 2772378    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

بین الاقوامی گروپ:جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں شان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم ملین مارچ ہوا۔اس موقع پر مارچ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ گستاخانہ خاکوں کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج کیلیے وزیراعظم نوازشریف او آئی سی کا اجلاس بلوائیں
خبر کا کوڈ: 2766768    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

بین الاقوامی گروپ:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے فرانس کے ایک جریدے میں حضور اکرم ص کی شان میں گستاخانہ کارٹون کی اشاعت کے خلاف آج جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2714920    تاریخ اشاعت : 2015/01/16

بین الاقوامی گروپ: آل انڈیا علمی ثقافتی مقابلوں کی اختتامی تقریب بمبئی میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 2703976    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

بین الاقوامی گروپ: 2014 افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کی شکست کا سال ہے۔عوامی اجتماع سے خطاب
خبر کا کوڈ: 2652180    تاریخ اشاعت : 2014/12/30

بین الاقوامی گروپ: ایک بل کے زریعے سے تجویز دی گئی ہے کہ تمام اسلامی تنظیموں پر باہر سے فنڈنگ پر پابندی عاید کی جائے
خبر کا کوڈ: 2629754    تاریخ اشاعت : 2014/12/26

بین الاقوامی گروپ:فلسطینی کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے اسلامی کانفرنس تنظیم کو بیت المقدس کے حوالے سے ذمہ داریوں پر عمل کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2626624    تاریخ اشاعت : 2014/12/24

بین الاقوامی گروپ:دارلقرآن امام حسین(ع)کی جانب سے ماہر اساتذہ کرام کی زیرنگرانی میں قرآنی و اسلامی معارف کی کلاسیں منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 2615926    تاریخ اشاعت : 2014/12/07

بین الاقوامی گروپ: قرآن اور قرآت قرانی نشست کا اہتمام تبلیغات اور اسلام مک تھاٹ کالج کے شعبہ قرآت کے تعان سے کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2615159    تاریخ اشاعت : 2014/12/05

بین الاقوامی گروپ؛ «تربیت اقوام: قصص انبیاء(ع)» سیمینار «آبردین» شہر میں اختتام پذیر
خبر کا کوڈ: 2613887    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

بین الاقوامی گروپ: مجالس عزاء فارسی کے علاوہ انگریزی،عربی اور اردو میں منعقد ہوں گی
خبر کا کوڈ: 2612805    تاریخ اشاعت : 2014/11/29

بین الاقوامی گروپ: انجمن اسلامی کرنفیلڈ کے طلباء کے تعاون سے مقابلہ حفظ منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1471408    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

بین الاقوامی گروپ: امریکن مسلمانوں کی عالمی انجمن نے اپنے اعلامیے میں آیت اللہ النمر کی سزا کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1463490    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

بین الاقوامی گروپ: اسپشل چائلڈ قرآنی کلاسز ادارہ برائے تعلیم و ترقی کے تعاون سے منعقد ہورہی ہیں
خبر کا کوڈ: 1457813    تاریخ اشاعت : 2014/10/07

بین الاقوامی گروپ:بزنس،انفارمیشن اور مینجمنٹ اسلامی اسکول جلد فرانس میں کھولا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1457811    تاریخ اشاعت : 2014/10/07

بین الاقوامی گروپ: ادارہ برائے ثقافت،تعلیم اور سائنس (آیسسکو) میں نشست سولہ ستمبر کو اردن کے دارالحکومت عمان میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1450089    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

بین الاقوامی گروپ: اس قرآنی نمائش میں ہزار سے زائد ساتویں اور آٹھویں صدی کے نادر نسخے رکھے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1449723    تاریخ اشاعت : 2014/09/14

بین الاقوامی گروپ: ایران فلسطین کا حقیقی حامی ہے جو زبانی جمع خرچی کے بجائے عملی انداز میں فلسطین کی حمایت کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1449099    تاریخ اشاعت : 2014/09/12

بین الاقوامی گروپ: آٹھویں بین الاقوامی «تقریب مذاہب اسلامی ،اختلاف ڈالنے والے میڈیا کا مقابلہ » کانفرنس 13ستمبر کو اسلامی مرکز کے تعاون سے برمنگھم میں منعقد کی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 1448658    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

بین الاقوامی گروپ: دسویں قازان اسلامی فلم فیسٹیول میں بیس ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1448639    تاریخ اشاعت : 2014/09/10