ہندو

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: انڈیا میں بڑھتے ہوئے ہندو نیشلنزم کے سایے میں دنیا کی بڑی اقلیت کو خطرہ لاحق ہے جن کی تعداد ۲۰۰ میلین سے زیادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518368    تاریخ اشاعت : 2025/04/23

ایکنا: سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں کے مطابق هندو اور صہیونی کشمیر و فلسطین میں مزاحمت کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517332    تاریخ اشاعت : 2024/10/24

سربراہ «گاندی فیض عام شاه جهانپور»
ایکنا: غلام اشرف قادری نے کہا کہ ہندو ستان میں رھبر معظم کافی محبوب ہے اور اس کی ایک وجہ فلسطین اور مظلومین کا دفاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517271    تاریخ اشاعت : 2024/10/13

ایکنا: شدت پسند ہندو مختلف علاقوں سے مسلمانوں کے اخراج کے لیے سازشوں میں مصروف عمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517119    تاریخ اشاعت : 2024/09/17

ایکنا: شمالی انڈیا کے شهر هاریڈوار کے مسلمان دوبارہ آبائی علاقے میں لوٹنے کے لیے پریشان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517069    تاریخ اشاعت : 2024/09/09

ایکنا: شجاعت علی قدری نے مقالہ « ہندو رائٹرز جنہوں نےامام حسین(ع) کے لیے نوحے لکھے» لکھتا ہے کہ ہندو ستان میں عزاداری کی تاریخ پرانی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516962    تاریخ اشاعت : 2024/08/22

ایکنا: اترپردیش میں کھانے کے کھوکھوں کی مسلم تشخص کے حوالے سے سرکاری حکمنامے پر مسلم ادارے نے اعتراض کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516789    تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا پیرس: فرنچ اخبار لوموند لکھتا ہے کہ ہندو شدت پسند غزہ پر حملے سے اپنے اہداف کے حصول کی کوشش میں مصروف عمل ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515279    تاریخ اشاعت : 2023/11/14

ایکنا واشنگٹن: امریکی ریاست میں ایک اسٹوڈنٹ کے ہاتھوں قرآن سوزی پر مسلمان شدت پسندی سے خائف نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515063    تاریخ اشاعت : 2023/10/06

ایکنا انڈیا: ہندو پرنسپل کے مسلمان طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پرصارفین نے اعتراضات کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515016    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

ایکنا انڈیا: مودی کا ارادہ ہے کہ جنوری میں بابری مسجد کی زمین پر بنائے گیے مندر کا افتتاح کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514955    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

بھارتی ریاست راجھستان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511622    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

بھارتی ریاست کرناٹک میں تن تنہا انتہا پسندوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والی باحجاب طالبہ مسکان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہندو دوستوں نے ان کی مدد کی۔
خبر کا کوڈ: 3511283    تاریخ اشاعت : 2022/02/09

بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش میں ایک ہندو کی جانب سے توہین رسالت ﷺ پر مبنی فیس بک پوسٹ کے خلاف کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3506762    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

بین الاقوامی گروپ: بھارت میں جاری ہندو انتہا پسندی اور تشددقابو سے باہر / مختلف اہم شخصیات کی جانب سے اعزازات واپس کرانے کا سلسلہ جاری
خبر کا کوڈ: 3443174    تاریخ اشاعت : 2015/11/03

بین الاقوامی گروپ: ثقافت و سیاحت کے وزیر ماهش شارما نے دعوی کیا ہے کہ قرآن مجید اور انجیل ہندو انقلابی شاعری رامایانا، مهابهاراتا اور گیتا کا ہم پلہ نہیں
خبر کا کوڈ: 3362619    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ: اسلام میں انسانیت کے احترام اور دوسروں کے حقوق کا خیال ، جیسی تعلیمات کی وجہ سے ڈھائی سو ہندو کا قبول اسلام کا واقعہ
خبر کا کوڈ: 3343019    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ:جنوبی ہندو ستان کی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے ایک اسکول میں 15 سالہ مسلمان لڑکے کو ہندو مذہبی دعائیہ اشعار گانے پر مجبور کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3339780    تاریخ اشاعت : 2015/08/07

بین الاقوامی گروپ: کانگریس پارٹی مسلمانوں کے ووٹ لینے کے لیے تک و دو میں مصروف ہے
خبر کا کوڈ: 3307582    تاریخ اشاعت : 2015/05/25

بین الاقوامی گروپ: ہندو ستان کے مسلم رہنماؤں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3150437    تاریخ اشاعت : 2015/04/15