یہودی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کرنے والا فلسطین میں ظلم روکنے کا نعرہ لگا رہا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3518522    تاریخ اشاعت : 2025/05/22

ایکنا: مسجد الشیاح واقع محله جبل المکبر جو مشرقی قدس میں واقع ہے صہیونی فورسز کے ہاتھوں تباہ کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517497    تاریخ اشاعت : 2024/11/21

یهودی قرآن میں/12
ایکنا: ایک طرف جہاں یہودی قوم برتری کی داعی ہے وہاں قرآن برتری کے معیار کو صرف تقوی میں منحصر قرار دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516903    تاریخ اشاعت : 2024/08/12

یهودی قرآن میں؛
بہت سے انبیاء الزامات کی زد میں آئے اور ان پر بہت سے تہمتیں باندھی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3516869    تاریخ اشاعت : 2024/08/06

قرآن میں یہودی
ایکنا: قرآن کریم نے مذہبی نصوص میں تحریف کرنے والے یہودی وں کے ایک گروہ کا تعارف کرایا ہے، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے بھی آپ کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516684    تاریخ اشاعت : 2024/07/05

یهودی قرآن میں؛
ایکنا: تورات میں بعد از موت زندگی غیر واضح ہے اور کوئی واضح دلیل اس زندگی پر موجود نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516619    تاریخ اشاعت : 2024/06/23

بین المذاہب ڈائیلاگ انچارج:
ایکنا: بین المذاہب مکالمے کے مرکز کے سربراہ نے یہودی روحانی پیشوا سے ملاقات میں امریکی طلباء کے مظاہروں پر ردعمل ظاہر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516539    تاریخ اشاعت : 2024/06/08

ایکنا: حضرت موسی اور صدر اسلام کے یہودی وں کے حوالے سے کثرت آیات کی وجوہات کو آج بھی محسوس کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516525    تاریخ اشاعت : 2024/06/06

ایکنا: صهیونیسٹ وہ یهودی ہے جو یہودی برتری کے معتقد ہے اور یروشیلم واپسی کا قایل ہے جب کہ یہودی وہ ہے جو تورات اور شریعت موسی پر عمل کے معتقد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516497    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

ایکنا: قرآن کریم تورات میں اچھی صفات کا ذکر کیا گیا ہے اور ساتھ ہی یہودی وں کی عھد شکنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہیں مسلم دشمنی میں سرفہرست قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516484    تاریخ اشاعت : 2024/05/30

یهود‌شناسی قرآن کے رو سے
ایکنا: قرآن کے رو سے یہودی وں اور بنی اسرائیل میں فرق ہے۔ یہودی سے مراد مذہبی گروہ ہے، لیکن بنی اسرائیل ایک ایسی قوم ہے جنکی داستان نشیب و فراز سے لبریز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516470    تاریخ اشاعت : 2024/05/28

ایکنا: مالمو میں یہودی اور مسلمان رہنماوں نے قرآن سوزی کے خلاف مذمتی بیانیہ جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516340    تاریخ اشاعت : 2024/05/06

طلال عتریسی ایکنا وبینار سے:
ایکنا: شهید مطهری سمجھتا تھا کہ فلسطین پر یہودی قبضے کی دعوی جعلی اور جھوٹ ہے اور اس سرزمین پر پہلے عیسائی اور فلسطینی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516314    تاریخ اشاعت : 2024/05/02

ایکنا: شیخ عکرمه صبری، خطیب مسجد الاقصی نے اس مسجد میں سرخ گائے کو ذبح کرنے کا جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516184    تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: یہودی امریکی خاخام نے سلامتی کونسل کے سامنے جنگ بندی اور غزہ میں ظلم روکنے کے لیے مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 3515672    تاریخ اشاعت : 2024/01/11

ایکنا واشنگٹن: امریکہ یہودی وں کے ایک گروپ نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عوامی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کو نادرست قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515308    تاریخ اشاعت : 2023/11/19

ایکنا واشنگٹن: غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف نیویارک میں یہودی وں نے احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515242    تاریخ اشاعت : 2023/11/07

درست عبرت؛
ایکنا: فلسطینیوں نے زمین فروخت کی یا اس پر قبضہ جمایا گیا، اس سرزمین پر اصل حق کس کا ہے، فلسطین کی تاریخ مظلومیت سے لبریز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515164    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

قرآنی سورتیں/ 2
«بَقَره‌» قرآن کا طولانی ترین سورہ ہے جسمیں 7 اہم بنیادی موضوعات کو قرآن فھمی کا مقدمہ قرار دیا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3511940    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

تہران(ایکنا) امن و صلح تمام پیغمبروں کی تاکید شدہ امر ہے اور ظلم و شرک سے دوری میں وحدت پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511540    تاریخ اشاعت : 2022/03/21