بلوچستان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ایک بس پر حملے میں سات افراد کو قتل کردیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3518020    تاریخ اشاعت : 2025/02/21

ایکنا: مستونگ میں دھماکے میں آٹھ ہلاکتوں کے علاوہ درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جنمیں بچے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517378    تاریخ اشاعت : 2024/11/02

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی سفارت خانے آمد/ عمران خان نے بھی تعزیتی پیغام جاری کردیا
خبر کا کوڈ: 3516426    تاریخ اشاعت : 2024/05/21

تہران(ایکنا) بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گرد دوبارہ سرگرم ہوئے ہیں، سیز فائر کی خلاف ورزی کے بعد ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا دروازہ تقریباً بند ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511194    تاریخ اشاعت : 2022/01/27

بین الاقوامی گروپ: بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے گرمکاں میں نامعلوم افراد نے نجی اسکول کو نذر آتش کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کے آگ لگانے سے اسکول کے 3 کمرے جل کر راکھ ہو گئے اور اس میں موجود فرنیچر سمیت دیگر قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3506799    تاریخ اشاعت : 2019/10/31

بین الاقوامی گروپ:سیکیورٹی فورسز نے جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے القاعدہ رہنما عمر عبدالطیف عرف لقمان کو پاک –افغان سرحد کے قریب ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3338068    تاریخ اشاعت : 2015/08/02

بین الاقوامی گروپ: پولیس پر ہونے والی فائرنگ کے بیشتر واقعات میں تکفیری گروپ جیش الاسلام کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3336275    تاریخ اشاعت : 2015/07/28

بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے رہنما نے کہا کہ دہشت گرد خودکش حملوں کی کھلے عام دھمکیاں دینے میں مصروف ہیں جب کہ بلوچستان حکومت ان سے ملاقاتیں کر کے نہ صرف اپنے آپ کو کمزور ثابت کررہی ہے بلکہ ان مذموم عناصر کے حوصلوں کو بھی تقویت دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3309712    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

بین الاقوامی گروپ: بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر آئی ٹی یونیورسٹی اور بہادر خان ویمن یونیورسٹی سمیت پاک فوج کے تحت چلن والے گریڈن کالج کو بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2624750    تاریخ اشاعت : 2014/12/22

بین الاقوامی گروپ: بلوچستان میں قابل فن کاروں اور اہل ہنر کی کوئی کمی نہیں۔ وزیر ثقافت بلوچستان
خبر کا کوڈ: 1430954    تاریخ اشاعت : 2014/07/19

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں مخلتف سیاسی اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے غزہ جارحیت کی مذمت اور اسرائیلی پرچم نظر آتش کئے گیے۔
خبر کا کوڈ: 1429643    تاریخ اشاعت : 2014/07/14