سعودی عرب ، پاکستانی ، کورونا ، ہلاکتیں ، واپسی ، راجہ علی

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں 150 پاکستانی کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہوئے ہیں جن میں سے 30 جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507613    تاریخ اشاعت : 2020/05/09