عمران خان ، طالبان، پارلیمنٹ، اسامہ لادن ، شہید ، سخت تنقید ، القاعدہ ،

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر سخت تنقید کی جس میں وزیر اعظم نے اسامہ بن لادن کو 'شہید' قرار دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3507818    تاریخ اشاعت : 2020/06/26