ایکنا ٹرمپ فلسطین اسراییل معاہدہ ثالت یہودی

ایکنا ٹرمپ فلسطین اسراییل معاہدہ ثالت یہودی

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کر نے پر رضا مندی ظاہر کر دی ۔ان کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیا ن امن معاہدہ کرانے پر خوشی ہو گی ۔
خبر کا کوڈ: 3501971   تاریخ اشاعت : 2016/11/23