معید یوسف، پاکستان، سلامتی امور، طالبان، انتظار، حکومت، تسلیم تباہی

iqna

IQNA

ٹیگس
مشیر سلامتی امور نے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق دنیا کی ویٹ اینڈ واچ (انتظار اور دیکھو) پر مبنی پالیسی کو ناقص حکمت عملی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا رویہ جنگ زدہ ملک کو مزید معاشی تباہی کی جانب دھکیل دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3510237    تاریخ اشاعت : 2021/09/16