حکومت، پاکستان، شیخ رشید، ٹی ٹی پی، مذاکرات

iqna

IQNA

ٹیگس
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان کی حکومت اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مابین مذاکرات کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کا مذاکرات سے متعلق معاملے میں کوئی کردار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3510362    تاریخ اشاعت : 2021/10/04