آستانہ رضوی، احمد مروی، افتتاح، میرجاوہ، زائرسرا، پاکستانی، زائرین

آستانہ رضوی، احمد مروی، افتتاح، میرجاوہ، زائرسرا، پاکستانی، زائرین

IQNA

ٹیگس
زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا میر جاوہ میں افتتاح اس مقصد سے کیا گیا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) کے اربعین کے موقع پر عراق جانے والے زائرین کی خدمت مزید بہتر اور بڑے پیمانے پر انجام دی جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3510662   تاریخ اشاعت : 2021/11/16