معروف مصری قاری طه حسن الفشنی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ تلاوت میں قاری شیخ مصطفی اسماعیل کی تقلید کرتا تھا، تلاوت کے علاوہ مناجات میں بھی انکا خاص نام تھا اور اس حوالے سے «حب الحسین»، «یا ایهاالمختار» اور «میلاد طه» قابل ذکر ہے۔ انکی برسی کے حوالے سے سوره مبارکه ابراهیم کی بعض آیات کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3510847 تاریخ اشاعت : 2021/12/12