آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے کہا کہ حرم امام رضا(ع) کی علمی و دینی آرگنائزیشن کا اہم ترین مشن و مقصد ’’عالم آل محمد(ص) حضرت امام علی رضا(ع)‘‘ کی اعلی شخصیت کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر متعارف کرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3510953 تاریخ اشاعت : 2021/12/26