ممبئی میں شہید سلیمانی اور ابو مہدی المندس کی مجلس برسی:
دشمن تو اسی دن مرگیا تھا جس دن یہ دونوں بزرگان درجہ شہادت پر فائز ہوئے تھے، اسی لئے ہمارے مسلک میں شہادت اور شہید کے وجود کی برکتیں دوبالا ہو جاتی ہیں اور شہید قوم و ملت کیلئے مزید باعث استفادہ ہو جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511074 تاریخ اشاعت : 2022/01/09