قطر، کتاب نمایش، حرم امام رضا، اسلامک ریسرچ

قطر، کتاب نمایش، حرم امام رضا، اسلامک ریسرچ

IQNA

ٹیگس
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم سے وابستہ اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن نے آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے بین الاقوامی شعبے کے تعاون سے دوحہ میں منعقد ہونے والی کتابوں کی اکتیسویں بین الاقوامی نمایش میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511120    تاریخ اشاعت : 2022/01/16