ایرانی

iqna

IQNA

ٹیگس
حجت‌الاسلام حسینی کوهساری:
ایکنا: حوزہ و مدارس کے سیکریٹری کے مطابق پاپ نے کہا تھا کہ میں ایران کو جانتا ہوں اور ایرانی وں کی علم و معرفت، ظالم کے خلاف انکی استقامت اور اسلامی حکومت کی وجہ سے انکی قدر کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3515588    تاریخ اشاعت : 2023/12/30

ایرانی بچوں کا گروپ جو قرآن نشست سے واپس آرہے تھے میڑو ٹرین میں عبدالباسط کے طرز پر سورہ حجر کی تلاوت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515552    تاریخ اشاعت : 2023/12/24

ایران کے بین الاقوامی قاری محمدرضا پورزرگری نےحضرت صدیقه کبری(س) فاطمہ زھرا کی شہادت کے حوالے سے حسینیه امام خمینی(ره) تھران میں آیات ۵ تا ۱۸ سوره انسان کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515511    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے،«اسرائیل اور اپارٹائیڈ: گول میز کانفرنس کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 3515490    تاریخ اشاعت : 2023/12/14

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری نے نئی تلاوت میں آیات ۲۹ تا ۳۵ سوره مبارکه احزاب کی قرآت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3515486    تاریخ اشاعت : 2023/12/14

ایکنا بغداد: احیای میراث آل البیت(ع) فاونڈیشن کی جانب سے «مصحف مشهد رضوی» کا تحفہ آیت‌الله العظمی سیدعلی سیستانی، کو پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515448    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایران کے عالمی شہرت یافتہ قاری حمید شاکرنژاد، قاری چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کے پہلے دن کی اختتام تقریب میں ۴۱ تا ۵۷ سوره مریم کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515401    تاریخ اشاعت : 2023/12/02

ایرانی بین الاقوامی قاری علی رضا رضائی کی تلاوت آیات ۳۵ تا ۳۸ جو حرم رضوی میں کی گیی ہے ایکنا نیوز کی جانب سے پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515383    تاریخ اشاعت : 2023/11/29

ایکنا بغداد: ایرانی خطاطی کا قرآنی تحفہ ایک تقریب میں آستانہ حسینی کو تحفے میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515373    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

کویت کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی قاری امین عبدی، نے آیات یکم تا هشتم سوره مبارکه غافر کی تلاوت کی ہے جسکو ایکنا وائرل کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515275    تاریخ اشاعت : 2023/11/13

ایکنا ماسکو: «حسین خانی‌بیدگلی»، ایرانی حافظ نے اکیسویں بین الاقوامی ماسکو مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515267    تاریخ اشاعت : 2023/11/12

ایرانی صدر اسلامی کانفرنس اجلاس سے:
ایکنا ریاض: حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج ہم تاریخ کی بدترین جنایت کے حوالے سے اس اجلاس میں اکھٹے ہوئے ہیں تاکہ تاریخی فیصلہ کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515263    تاریخ اشاعت : 2023/11/12

طوفان الاقصی آپریشن کے بعد قاری صدای رحمیم شریفی نے سورہ اسراء آیت پانچ کی تلاوت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3515237    تاریخ اشاعت : 2023/11/06

ایکنا بغداد: آن لاین قرآنی مقابلے «والشفع و والوتر» میں ایرانی خواتین نے عمدہ کارکردگی دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 3515228    تاریخ اشاعت : 2023/11/05

ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری سید محمدجواد حسینی نے حرم مطهر رضوی میں تلاوت آیات ۱ تا ۱۸ سوره «انسان» و اور سوره «زلزال» کی تلاوت کی ہے جو ایکنا کی جانب سے پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515194    تاریخ اشاعت : 2023/10/29

تلاوت آیات ۶۳ تا ۷۱ سوره «فرقان» ایرانی قاری علیرضا بیژنی کی آواز میں جو حرم مطهر رضوی میں کی گئی ہے ایکنا ایجنسی پیش کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515175    تاریخ اشاعت : 2023/10/25

نامور ایرانی قاری حسین پورکویر نے ، آیات ۱۰۱ تا ۱۰۷ سوره «توبه» کی تلاوت حرم مطهر رضوی میں کی ہے جس کو ایکنا نیوز ایجنسی پیش کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515162    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

طوفان‌الاقصی کے بعد کے حوالے سے تلاوت آیت ۵ سوره اسراء ایرانی قاری مجید عنان‌پور کی آواز میں پیش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515155    تاریخ اشاعت : 2023/10/22

بین الاقوامی ایران قاری حمیدرضا احمدی وفا نے آیات ۲۲ تا ۳۱ سوره «انسان» کی تلاوت حرم مطهر رضوی میں کی ہے جس کو ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515131    تاریخ اشاعت : 2023/10/18

ایکنا بینکاک: جشن میلاد رسول اکرم(ص) بینکاک میں منایا گیا جہاں محفل میلاد میں بڑی تعداد میں ایرانی بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515069    تاریخ اشاعت : 2023/10/07