جشن

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے میلاد امام حسین(ع)، حضرت عباس(ع) و امام سجاد(ع) کے لیے اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515869    تاریخ اشاعت : 2024/02/16

گذشتہ رات میلاد امام حسین (ع) کے موقع پر حرم مطهرامام رضا(ع) میں جشن منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515857    تاریخ اشاعت : 2024/02/13

ایکنا: انقلاب اسلامی ایران کی 45ویں سالگِرہ کی مناسبت سے بھنڈی جموں میں( یومُ اللہ )کے عنوان سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا .
خبر کا کوڈ: 3515849    تاریخ اشاعت : 2024/02/12

گذشتہ سالوں کے برعکس اس سال غزہ میں وحشیانہ حملوں کی وجہ سے یہاں مسیحی برادری نے کرسمس کے جشن اور تقریبات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے اور صرف دعا کی محفلیں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515569    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایکنا: تنزانیہ میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح جشن میلاد جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515058    تاریخ اشاعت : 2023/10/04

شعبان المعظم کے مبارک اور پرمسرت مہینے کی مناسبت سے حرم مطہر امام رضا(ع) کے ادارہ تبلیغات اسلامی کی جانب سے مختلف پروگراموں اور جشن کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511442    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے تعاون سے عید مبعث کے موقع پرحرم امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں متعدد اورمختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511398    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

فرزند رسول ، ابن الرضا حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511297    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

تہران(ایکنا) دنیا کے مختلف معروف میڈیا چینلز نے ایران کے یوم انقلاب اسلامی پروگراموں کو بریکنگ نیوز کے ساتھ نشر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511292    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی تنہا دخترگرامی ، بی بی دوعالم حضرت فاطمہ زہراء(س) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے امام رضا(ع) کے حرم میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی جشن کا اہتمام کیا گيا.
خبر کا کوڈ: 3511166    تاریخ اشاعت : 2022/01/23

بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی علما کی شرکت کے ساتھ «پیغمبراسلام(ص)؛ پیامبر وحدت» سیمینارمنعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3469099    تاریخ اشاعت : 2015/12/25

بین الاقوامی گروپ:دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی ۔ مساجد میں نماز فجر کے بعد خصوصی دعائیں مانگی گئیں
خبر کا کوڈ: 3468972    تاریخ اشاعت : 2015/12/24

بین الاقوامی گروپ: آکسفورڈ مسجد میں ولادت باسعادت رسول اکرم (ص) اور حضرت عیسی (ع) کی مناسبت سے جشن میلاد کا اهتمام کیا جارها هے
خبر کا کوڈ: 3467987    تاریخ اشاعت : 2015/12/22

بین الاقوامی گروپ: کوئٹه میں جشن میلاد النبی کے حوالےسے ریلی نکالی گئی
خبر کا کوڈ: 3467986    تاریخ اشاعت : 2015/12/22

بین الاقوامی گروپ: مصباح القرآن اکیڈمی کے تعاون سے حسن قرآت اور جشن غدیر پروگرام آج رات امام بارگاہ مومن آباد میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3382052    تاریخ اشاعت : 2015/10/06

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس علوی میں لاکھوں زائرین کی آمد کے حوالے سے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 3377247    تاریخ اشاعت : 2015/10/02

بین الاقوامی گروپ: عید غدیر کی مناسبت سے اکثر بڑے امام بارگاہوں اور مساجد پرچراغاں کیا گیا ہے/ جشن پروگرامز گذشتہ روز سے شروع ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3377245    تاریخ اشاعت : 2015/10/02

بین الاقوامی گروپ: عید غدیر کے پرمسرت موقع پرایڈیلیڈ کے ملینیم ہال میں جشن غدیر منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3377244    تاریخ اشاعت : 2015/10/02

بین الاقوامی گروپ:ولادت امام على نقى علیه السلام کے حوالے سے جشن پروگرام آج منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3373990    تاریخ اشاعت : 2015/09/29

بین الاقوامی گروپ: صحن حرم مطهر امام حسین (ع) میں جشن ولادت امام رضا(ع) منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3353205    تاریخ اشاعت : 2015/08/28