بین الاقوامی گروپ: دو مسلمان خواتین پر حملے میں ملوث فرد کو ملبرن میں گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3438861 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
بین الاقوامی گروپ: ملبرن ؛ ہزاروں عزاداروں کے جلوس کو مقامی میڈیا پر کوریج نہ دینا قابل تعجب ہے۔ مومنین کا اظھار حیرت
خبر کا کوڈ: 3394953 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
بین الاقوامی گروپ:دنیا بھرمیں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا، ایران ، عراق ،پاکستان یورپ اور امریکہ کی طرح آسٹریلیا میں بھی عاشورہ عقیدت اور جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3393215 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں عزاداری جوش وخروش اور روایتی جذبے کے ساتھ جاری ہے۔ شہر شہر میں غم حسین (ع) میں لوگ مجلس وماتم میں سرگرم دیکھائی دیتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3390473 تاریخ اشاعت : 2015/10/20
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں ملسم کونسل کے سربراہ «احمد ملاس» نے درخواست کی ہے کہ نئے وزیراعظم مسلمانوں سے بہتر تعلقات کا آغاز کریں
خبر کا کوڈ: 3377463 تاریخ اشاعت : 2015/10/03
بین الاقوامی گروپ: عید غدیر کے پرمسرت موقع پرایڈیلیڈ کے ملینیم ہال میں جشن غدیر منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3377244 تاریخ اشاعت : 2015/10/02
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین کمپنی کی جانب سے نفرت آمیز تبلیغات کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3374525 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
بین الاقوامی گروپ:ولادت امام على نقى علیه السلام کے حوالے سے جشن پروگرام آج منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3373990 تاریخ اشاعت : 2015/09/29
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں یوم عرفہ پر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3366479 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
بین الاقوامی گروپ: مسلم سیاحوں کی رہنمائی کے لیے جدید معلومات پر مبنی حلال گائیڈ بک تیار کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3365602 تاریخ اشاعت : 2015/09/21
بین الاقوامی گروپ: اسلام مرکز کے تعاون سے ایڈیلیڈ میں شہادت باقر علیه السلام کی مجلس منعقدہوئی
خبر کا کوڈ: 3365581 تاریخ اشاعت : 2015/09/21
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں مسلم شخصیتوں نے نسل پرست گروپ کی جانب سے برسبین میں مسجدوں کے خلاف ویڈیو کلیپ نشر کرنے کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 3351740 تاریخ اشاعت : 2015/08/26
بین الاقوامی گروپ: مصری دارلفتوی آسٹریلیا میں حقیقی اسلام اور اقدار کی وضاحت کے لیے آمادہ ہے
خبر کا کوڈ: 3350603 تاریخ اشاعت : 2015/08/24
بین الاقوامی گروپ: سڈنی میں نماز پڑھنے والے طلباء کی فہرست بنانے پر مسلمانوں میں تشویش کی لہر
خبر کا کوڈ: 3342904 تاریخ اشاعت : 2015/08/14
بین الاقوامی گروپ: شدت پسند اسلام مخالف تنظیم رسمی طور پر اسلامی تعلمیات کے خلاف کام کا آغاز کرے گی
خبر کا کوڈ: 3338156 تاریخ اشاعت : 2015/08/03
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین ٹیچر نیٹ کے زریعے اسلامو فوبیا کے خلاف اور مسلمانوں کی حمایت کے حوالے سے مہم چلا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3310370 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
بین الاقوامی گروپ: کسی بھی دہشت گردی سے رابطے کے شبہے میں کسی کی شہریت منسوخ کی جاسکتی ہے
خبر کا کوڈ: 3310008 تاریخ اشاعت : 2015/06/01
بین الاقوامی گروپ: فیس بک پر
«آسٹریلین مسلم فیس» کے نام سے پیچ بنایا گیا ہے جہاں مسلم شناسی کا امکان پیدا کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3304900 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ؛ جعفریہ اسلامک سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ مجلس میں مومنین کی بھرپورشرکت
خبر کا کوڈ: 3303855 تاریخ اشاعت : 2015/05/15
وکٹوریا میں امن و دوستی اور مذاہب میں ہم آہنگی اور معاشرے میں فلاح و بہبود کے امور پر غور کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3275628 تاریخ اشاعت : 2015/05/09