مسجد الاقصی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران- فلسطینی تنظیم حماس نے یہودیوں کی عید هنوکا (جشن نور) کے موقع پر مسجدالاقصی میں فلسطینوں کو اجتماع کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513373    تاریخ اشاعت : 2022/12/17

عالم اسلام کے معروف علما/ 7
فلسطینی خطاط «ساهر کعبی» کے فن پاروں میں مذہبی آرٹ نمایاں ہے اور مصحف مسجدالاقصی انکا شاہکار کارنامہ تصور کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513362    تاریخ اشاعت : 2022/12/15

اسلامی کمیٹی سربراہ:
ایکنا تھران- قدس میں اسلامی اعلی کونسل کے سربراہ نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کو دھرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک مسجد کے دفاع کے لیے عملی طور پر میدان میں اتریں۔
خبر کا کوڈ: 3513318    تاریخ اشاعت : 2022/12/10

عالم اسلام کے معروف علما/ 7
فلسطینی خطاط «ساهر کعبی»، معروف آرٹسٹ ہے جنکے دیگر فن پاروں کے علاوہ مصحف مسجدالاقصی کی خطاطی انکے شاہکاروں آثار میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513234    تاریخ اشاعت : 2022/11/27

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا تھران- هزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ مسجد مبارک الاقصی میں ادا کی اور مسجد کے دفاع پر عزم کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513043    تاریخ اشاعت : 2022/11/05

ایکنا تہران- مسلسل دوسرے روز بھی شدت پسند صیہونیوں نے مسجدالاقصی پر حملہ جاری رکھا۔
خبر کا کوڈ: 3512808    تاریخ اشاعت : 2022/09/28

فلسطین اپ ڈیٹ؛
تہران(ایکنا) آباد کار صہیونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی پر یورش میں فلیگ مارچ کے دوران رسول گرامی کی توہین اور گستاخی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511963    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی دھمکیوں کے بعد آئرین ڈوم کو فعال کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511807    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

انجمنِ علمائے یمن نے ایک بیان جاری کرکے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور مسجد الاقصی کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511706    تاریخ اشاعت : 2022/04/18

تہران(ایکنا) پہلی تراویح نماز مسجد الاقصی اور دیگر مختلف مصری مساجد میں ادا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511604    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511584    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

تہران(ایکنا) استقبال رمضان المبارک کے حوالے سے ہزاروں فلسیطینی مسجد الاقصی کی صفائی مہم میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511573    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

تہران(ایکنا) خطیب مسجدالاقصی نے خبردار کیا ہے کہ رمضان المبارک میں یہودی آباد کاروں کی مزاحمت کا نتیجہ سنگین ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511566    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

تہران(ایکنا) صھیونی رژیم نے انتفادہ کے خوف سے مسجد الاقصی میں شیڈول کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511565    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

تہران(ایکنا) ہزاروں فلسطینی شب معراج نبی اکرم(ص) پر مسجد الاقصی پہنچے اور عبادت کے ساتھ مٹھائیاں بانٹی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3511401    تاریخ اشاعت : 2022/03/01

تہران(ایکنا) بیت المقدس کے امور کے ماہر نے انکشاف کیا کہ دروازہ الخلیل سے البراق دیوار تک ٹونل کے لیے مسجد کے بہت قریب کھدائی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511343    تاریخ اشاعت : 2022/02/20

تہران(ایکنا) ہزاروں فلسیطنی مسجدالاقصی و مسجدالنصر، مغربی کنارے اور دیگر مقبوضہ علاقوں سے«فجر عظیم» کمپین کے حوالے سے نماز جمعہ میں شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511291    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

تہران(ایکنا) اداره اوقاف اسلامی بیت‌المقدس کے مطابق میں تلمودی رسومات میں شدت پسند دندناتے پھرتے رہیں، خطیب مسج نے اسلو معاہدے کو قدس کی جداسازی کی سازش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511220    تاریخ اشاعت : 2022/01/31