ایکنا قدس: صہیونی فورسز نے نماز جمعہ کے بعد فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں آٹھ نمازی زخمی ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3514846 تاریخ اشاعت : 2023/08/27
ایکنا فلسطین: غزه کی پٹی میں طلبا اور طالبات شریک تھیں جہاں جہاد اسلامی کے رہنما بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514840 تاریخ اشاعت : 2023/08/26
ایکنا قدس: بدھ کے دن مسجد ابراہیمی میں یہودی عید کے نام پر فلسطینیوں کو داخلے سے روک دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514790 تاریخ اشاعت : 2023/08/17
ایکنا قدس: حماس رہنما کا کہنا تھا کہ صہیونی رژیم مسجد الاقصی کی مرمت سازی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514767 تاریخ اشاعت : 2023/08/13
ایکنا قدس: شدید رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فلسطینی نماز فجر کے لیے مسجد الاقصی پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3514723 تاریخ اشاعت : 2023/08/05
تحریک جهاد اسلامی فلسطین:
ایکنا قدس: مشرقی قدس میں جوان فلسطینی کی کارروائی کے بعد تحریک جھاد اسلامی نے بیان میں کہا ہے کہ ظلم کا سلسلہ جاری رہے تو دشمن پر جہنم کا دروازہ کھل سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514717 تاریخ اشاعت : 2023/08/04
ایکنا تھران: شیخ الازهر نے فلسطینی اتھارٹٰی کے سربراہ سے گفتگو میں مسجد الاقصی کی تقسیم بندی کی اسرائیلی تجویز کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514399 تاریخ اشاعت : 2023/05/31
هزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے خود کو مسجد الاقصی تک پہنچانے میں کامیاب رہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514377 تاریخ اشاعت : 2023/05/27
خطیب مسجدالاقصی:
ایکنا تھران: شیخ عکرمه کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کے باب الرحمه صحن کو صہیونی رژیم یہودی عبادت خانہ یا کنیسه بنانے کی سازش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514199 تاریخ اشاعت : 2023/04/29
ایکنا تھران: فلسطینی میڈٰیا کے مطابق ترک لڑکی کو مسجدالاقصی کے صحن میں قرآن پڑھنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514191 تاریخ اشاعت : 2023/04/27
ایکنا تھران: یهودی تنظیم «بیدینو» نے اعلان کیا ہے کہ مسجدالاقصی میں یلغار کا سلسلہ پیر سے دوبار شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514171 تاریخ اشاعت : 2023/04/24
بنگلہ دیشی وزیراعظم سے گفتگو میں؛
ایکنا تھران: ایرانی صدر نے گفتگو میں مسئله فلسطین اور ان پر قابض رژیم کے مظالم کے مقابل اسلامی وحدت کو ضروری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514146 تاریخ اشاعت : 2023/04/19
ایکنا تھران: تاریخی مسجد العمری، مغربی پٹی میں سب سے بڑی چودہ سو سالہ مسجد شمار کی جاتی ہے جہاں دور و نزدیک سے لوگ یہاں عبادت کے لیے آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514121 تاریخ اشاعت : 2023/04/16
ایکنا تھران: پاپ فرانسیس نے فلسطین و قدس کے مقبوضہ علاقوں میں کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514093 تاریخ اشاعت : 2023/04/11
ایکنا برطانیہ: برطانیہ اور پاکستان میں جمعے کو مظاہرے ہویے جہاں لوگوں نے مسجد الاقصی پر صہیونی مظالم پر حملوں کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514074 تاریخ اشاعت : 2023/04/09
ایکنا تھران: حماس نے مسجدالاقصی میں معتکفین پر صیہونی فورسز کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سنگین نتایج بارے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514010 تاریخ اشاعت : 2023/03/27
ایکنا تھران: امام جماعت و خطیب مسجدالاقصی شیخ عکرمه صبری نے خبردار کیا کہ اسرائیل شام و ترکی زلزلے کے بہانے مسجد الاقصی کی تخریب کی کوشش کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513764 تاریخ اشاعت : 2023/02/15
ایکنا تھران- سینکڑوں فلسطینیوں نے شام اور ترکی زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کےلیے مسجدالاقصی میں نماز غایبانہ ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3513735 تاریخ اشاعت : 2023/02/08
یہودی خاخام :
ایکنا تھران- «مئیر هیرش»، یہودی روحآنی پیشوا اور یہودی تحریک «ناتوری کارتا» کے سربراہ کا کہنا تھا: مقامی آباد کار کا مسجدالاقصی میں داخلہ یہودی شریعت کے رو سے جایز نہیں.
خبر کا کوڈ: 3513534 تاریخ اشاعت : 2023/01/07
ایران تھران- حماس نے غزه میں اقوام متحدہ کے نمایندے سے ملاقات میں قدس و مسجد الاقصی کے دفاع پر تاکید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3513395 تاریخ اشاعت : 2022/12/20