بین الاقوامی گروپ: « آناتولی کے ایام» کتاب میں اتاترک کی اسلام مخالف پالیسی اور مسلمانوں کی جدوجہد پر روشنی ڈالی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3331596 تاریخ اشاعت : 2015/07/21
بین الاقوامی گروپ: واقعہ کربلاء پر لکھی گئی شاہکار کتاب «لهوف» ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے البانوی زبان میں ترجمہ اور چھپ چکی ہے
خبر کا کوڈ: 3331570 تاریخ اشاعت : 2015/07/21
بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے معروف صحافی پیٹر آنجلو بوٹافو نے ، داعش کے حوالے سے کتاب لکھنے کے دوران متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3306622 تاریخ اشاعت : 2015/05/23
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی(ره) کی کتاب «چهل حدیث» کا تھائی زبان میں ترجمہ ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے ہوا ہے جسکی تقریب رونمائی بنکاک کی بین الاقوامی کتاب نمائش میں ہوئی
خبر کا کوڈ: 3079864 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
بین الاقوامی گروپ: شیعہ دعاوں پر مشتمل کتاب میں پچیس دعائیں شامل ہیں جو ایرانی ثقافتی قونصلیٹ کے تعاون سے شائع کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3065662 تاریخ اشاعت : 2015/03/31
بین الاقوامی گروپ: اراکین پارلیمنٹ اور سماجی رہنماؤں نے اسکول کے نصاب میں سے انتہا پسندانہ سوچ پر مبنی مواد کے اخراج کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2909846 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
بین الاقوامی گروپ: «مریم العذراء» کلیسا کو موصل کے شمال میں بارودی مواد سے نابود کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2882506 تاریخ اشاعت : 2015/02/22
بین الاقوامی گروپ: جامعہ فاطمیہ شاہ اللہ دتہ کے تعاون سے آیت اللہ بہجت (رہ) کے فرمودات پر مبنی کتب بازار میں دستیاب ہیں
خبر کا کوڈ: 2822604 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
بین الاقوامی گروپ: قرآن مجید اور احادیث وروایات میں حضرت عیسی(ع) کے مقام پر نشست گذشتہ روز منقعد ہوئی
خبر کا کوڈ: 2814683 تاریخ اشاعت : 2015/02/06
بین الاقوامی گروپ:فرانسیسی میگزین «شارلی ابدو» واقعے کے بعد قرآن سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتب میں شامل
خبر کا کوڈ: 2808333 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
بین الاقوامی گروپ: «انقلاب اسلامی مغرب میں» کتاب کا عربی ترجمہ اسلامی جمہوریہ ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے شائع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1472966 تاریخ اشاعت : 2014/11/14
بین الاقوامی گروپ: کتاب خدا کہاں ہے ، کی تقریب رونمائی ویانا یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1472371 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
ابین الاقوامی گروپ: ایک اعلی صھیونی فوجی کے بیٹے میکو پلد نے اپنی کتاب میں اسرائیلی فوج کی حقیت واضح کی ہے
خبر کا کوڈ: 1471589 تاریخ اشاعت : 2014/11/10
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ثقافتی مرکز کی جانب سے سید علی فضل اللہ کی کتاب عاشورا کی اشاعت کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1467940 تاریخ اشاعت : 2014/11/03
بین الاقوامی گروپ: کتاب «جلوههای عاشورا» کابل میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے شائع کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1465252 تاریخ اشاعت : 2014/10/29
بین الاقوامی گروپ: قرآنی پبلیکیشنز«ملک فهد» کے مطابق صفر سے لیکر زیقعدہ تک 7,510,878 قرآن مجید، اور مذہبی کتاب یں تقسیم کی گئیں
خبر کا کوڈ: 1464529 تاریخ اشاعت : 2014/10/27
بین الاقوامی گروپ: «خیرپور» کی معروف مذہبی شخصیت قربان علی نے ڈائریکٹر خانہ فرہنگ کراچی سے ملاقات میں کہا کہ اس کتاب کا ترجمہ سندھی زبان میں کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1462156 تاریخ اشاعت : 2014/10/20
بین الاقوامی گروپ: «سیدالشهداء» فلاحی فاونڈیشن کی جانب سے اس کتاب کا نام «قل» رکھا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1454069 تاریخ اشاعت : 2014/09/26
بین الاقوامی گروپ: «پیام صادق» مقابلہ کتاب خوانی تبیان ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1440998 تاریخ اشاعت : 2014/08/19
بین الاقوامی گروپ: استاد شھید مطھری کی کتاب «داستان راستان » ایران رایزنی مرکز کے تعاون سے ترجمہ کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1440670 تاریخ اشاعت : 2014/08/18