اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے ضرورت مند عوام کے لئے سخاوت مندانہ امداد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر جلال آباد کے عوام میں غذائی اشیاء تقسیم کیں۔
خبر کا کوڈ: 3511536 تاریخ اشاعت : 2022/03/20
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) مالاکنڈ ڈویژن کا سربراہ مفتی بورجان افغانستان کے شہرجلال آباد میں ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3511253 تاریخ اشاعت : 2022/02/05