ایکنا: شارجہ کی اسلامی انجمن کے زیرِ اہتمام ایک علمی کانفرنس بعنوان "قرآن کریم کی بچوں کو تعلیم دینے کے طریقے: ماضی سے حال تک" آج منعقد ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3518426 تاریخ اشاعت : 2025/05/04
ایکنا: امریکہ میں نجی اسلامی مدارس کو ایسے ذریعہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو کھلے معاشرے میں بچوں کی حفاظت کرتا ہے اور انہیں اس نئے معاشرے سے ہم آہنگ ہونے میں مدد دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518424 تاریخ اشاعت : 2025/05/04
ایکنا: قومی اسکول نخبگان تلاوت کی باوقار پروگرام میں ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود کے سربراہ، قرآنی شعبہ جات کے منتظمین اور ماہرین کے علاوہ ملک کے ممتاز قرآنی اساتذہ اور بزرگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518422 تاریخ اشاعت : 2025/05/04
ایکنا: بچوں کا پروگرام «سراج الریاحین» فاطمه بنت اسد (س) مطالعاتی مرکز کے تعاون سے پیش کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518025 تاریخ اشاعت : 2025/02/22
قومی مقابلوں کے فائنلسٹ:
ایکنا: سیدصادق کاظمی جو سینتالیسویں مقابلوں میں شریک ہے انکا کہنا تھا کہ بچوں کی قرآنی تعلیمی تربیت کے لیے جدید طریقوں سے استفادہ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517664 تاریخ اشاعت : 2024/12/19
ایکنا: قرآنی مقابلوں کے ہال میں فیملیز کے ساتھ نوجوان بچوں نے بھی بھرپور طور پر مقابلوں میں دلچسپی ظاہر کی۔
خبر کا کوڈ: 3517656 تاریخ اشاعت : 2024/12/17
ایکنا: ایک ملبے تلے قرآن مجید کے نسخوں کو بچانے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سعودی بچے کے اقدام کو سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517626 تاریخ اشاعت : 2024/12/12
ایکنا: غزہ جنگ کا بچوں پر نفسیاتی اثر بچوں کی بڑی تعداد بدترین ظلم و بربریت کا نشانہ بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517496 تاریخ اشاعت : 2024/11/21
ایکنا: سومالیہ نوجوان بچے «عبدالله حسن حسین»، کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جس میں آیات ۱۷ تا ۲۳سوره انسان پڑھی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517186 تاریخ اشاعت : 2024/09/29
نجبا نے نشر کردی
ایکنا: فلسطینی ٹیچر کا کہنا ہے: شدید رکاوٹوں کے باوجود، ہم تعلیم وتربیت پر تاکید اور بچوں کو استقامت کا درس دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517166 تاریخ اشاعت : 2024/09/25
ایکنا: کوزوو میں دو بہنوں نے سات سال میں ۱۰۰۰ بچؤں کو تعلیم قرآن سے آراستہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517067 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
ایکنا: اماراتی بچے اپنی چھٹیاں «ننھے قاری» کی محفل میں آکر حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن سیکھنے میں گزارتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516878 تاریخ اشاعت : 2024/08/07
ایکنا: بچوں کے لیے حفظ قرآن کا مرکز قائم کرنے کی شیخ الازہر کی دیرینہ خواہش کے بارے میں کہے جانے والے الفاظ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے وسیع ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516731 تاریخ اشاعت : 2024/07/13
ایکنا: فلسطینی حکام نے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع نصیرات پناہ گزین کیمپ میں اسکول کی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 16 افراد کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516704 تاریخ اشاعت : 2024/07/08
ایکنا: عمان کے قرآنی ٹیچر کی کاوشوں سے کافی بچوں اور انکی ماوں نے قرآنی تدریس کا عمل سیکھ لی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516530 تاریخ اشاعت : 2024/06/07
ایکنا: قرآنی سوفٹ وئیر «قرآنی ٹرین» بچوں کو قرآن سے آشنا کرانے کی نئی کاوش ہے.
خبر کا کوڈ: 3516338 تاریخ اشاعت : 2024/05/06
ایکنا: الازهر کی کاوشوں سے بیس ہزار بچوں کو قرآنی تعلیمات سے آراستہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516284 تاریخ اشاعت : 2024/04/27
ایکنا: دو فلسطینی بچوں کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں دو بچے تباہ شدہ گھروں کے ملبوں پر تلاوت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516173 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا: اقوام متحدہ کے ادارے انروا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں روزانہ اوسطاً 63 خواتین شہید ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515996 تاریخ اشاعت : 2024/03/08
ایکنا – رفح کیمپ میں مقیم فلسطینی بچے شدید اسرائیلی بم باریوں کے باوجود معصومیت کے ساتھ رمضان المبارک کی امد کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515966 تاریخ اشاعت : 2024/03/03