ایکنا: آواره فلسطینی بچوں کی ویڈیو رفح کیمپ میں وائرل ہوئی ہے جس کی بھرپور پذیرائی سامنے آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515944 تاریخ اشاعت : 2024/02/29
بچپن سے نیمه شعبان پر جشن و سرور اور مٹھائیاں بانٹنے کی تقریبات اور گلیوں میں چراغانی سے واسطہ رہتے ہیں اور اب جوان ہورہے ہیں اور اب بھی ہرسال ان جشن و سرور کی محفلوں میں ہم اسی جوش سے شریک ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515942 تاریخ اشاعت : 2024/02/28
ایکنا: یورپی سیاح نے ویڈیو وائرل کی ہے جسمیں افریقن بچوں کو قرآنی محفل میں شریک دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515934 تاریخ اشاعت : 2024/02/27
ایکنا: یونیسیف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے باعث غزہ کے 9 ہزار سے زائد بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں، ان میں کم از کم ایک ہزار بچے ایک بازو یا ایک ٹانگ سے محروم ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515586 تاریخ اشاعت : 2023/12/29
ایکنا: غزہ کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی فوج کےحملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ شہدا کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515583 تاریخ اشاعت : 2023/12/28
ایکنا: اقوام متحدہ کے بچوں کے حوالے سے فنڈ (یونیسیف) نے کہا ہے کہ غزہ جو مسلسل اسرائیلی حملوں کی زد میں ہے بچوں کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک مقام بن چکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515526 تاریخ اشاعت : 2023/12/20
ایکنا: اسلامی أمور میں سرگرم انجمن کے تعاون سے آٹھ سال سے کم عمر بچوں کے قرآن سیکھنے کے لیے نیا ایپ تیار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515517 تاریخ اشاعت : 2023/12/19
ایکنا قدس: غزہ پر عدم توجہ بچوں کے قتل کی ’منظوری‘ دینے کے مترادف ہے، یونیسیف
خبر کا کوڈ: 3515400 تاریخ اشاعت : 2023/12/02
اشک و غم کے چہروں کے ساتھ ملبوں اور تباہ شدہ گھروں کے ڈھیر کے نیچے سے نکلتے ہوئے اپنے بھائی کو کلمہ شھادت پڑھاتے ہوئے کیسے لگتے ہیں۔ ننھا فرشتہ آرام سے اس دنیا کو چلا جاتا ہے ان دنوں غزہ کے بچوں کے ساتھ ہر روز یہی ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515331 تاریخ اشاعت : 2023/11/22
ایکنا اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515318 تاریخ اشاعت : 2023/11/20
ایکنا قدس: غزہ میں میڈیکل ڈاکٹروں کے مطابق بیہوشی اور دیگر ادویات کی کمی کی وجہ سے زخمیوں کو بغیر بہیوش کیے آپریشن کیا جاتا ہے اور وہ آرام کے لئے تلاوت قرآن سے سہارا لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515283 تاریخ اشاعت : 2023/11/15
ایکنا لندن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دیدیا ہے، برطانیہ کب خون ریزی بند کرانے کیلئے کوششوں کا آغاز کرے گا؟
خبر کا کوڈ: 3515253 تاریخ اشاعت : 2023/11/09
ایکنا قدس: طوفان الاقصی واقعے کے بعد سے اسرائیل نے بدترین وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے اور اب تک ۳۵۰۰ فلسطینی بچے شہید ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515215 تاریخ اشاعت : 2023/11/02
ایکنا قدس: اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملوں کو دو ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے اور اسرائیلی بمباری سے اس دوران غزہ کے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 7 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515161 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
ایکنا قدس: گذشتہ رات ۳۰ شهیدوں کو الاقصی ہسپتال منتقل کیا گیا جنمیں اکثریت بچوں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515158 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
اہل دل اس قیامت خیز واقعات پر درد دل اشعار کی شکل میں پیش کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515130 تاریخ اشاعت : 2023/10/18
ایکنا مراکو - مراکش میں زلزلے سے امزووات گاوں کی مسجد کی دیواروں میں خطرناک دراڑیں پڑ چکی ہیں تاہم والدین نے زلزلے سے متاثرہ ملبے پر بھی قرآنی کلاس کی حمایت کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514981 تاریخ اشاعت : 2023/09/20
ایکنا مراکش: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں قرآنی بچے زلزلہ زدگان کے لیے دعا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514976 تاریخ اشاعت : 2023/09/19
نجف کربلاٰء واک میں شریک بچے جنکا تعلق مختلف ممالک سے تھا انہوں نے تلاوت کرکے کتاب الھی سے محبت کا ثبوت دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514911 تاریخ اشاعت : 2023/09/08
ایکنا ترکی: ترک شهر جانیک کے مئیر نے بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کے لئے مسجد میں عمدہ کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514844 تاریخ اشاعت : 2023/08/27