ایکنا تھران- ترکی کے حزب انصاف و ترقی نے یونان کی جانب سے مساجد اور شہداء کی قبروں کی بے حرمتی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3512975 تاریخ اشاعت : 2022/10/28
ایکنا تھران- ہم تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل اس وحشیانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت جمہوریہ اسلامی ایران سے امید کرتے ہیں کہ وہ عدل وانصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ظالمین کو انکے کیفر کردار تک پہنچائیگی۔
خبر کا کوڈ: 3512972 تاریخ اشاعت : 2022/10/28
شہباز شریف نے سوئیڈن میں پیش آنے والے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے اور نیدرلینڈز کے سیاستدان کے نازیبا ریمارکس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511715 تاریخ اشاعت : 2022/04/19
وہابی تکفیری ٹولہ دینِ اسلام کا دشمن اور ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، سنی علماء سیستان و بلوچستان
خبر کا کوڈ: 3511637 تاریخ اشاعت : 2022/04/06
مغربی دنیا اور عالمی برداری کی دوغلی پالیسی قابل مذمت ہے۔ صدر ابراہیم رئیسی
خبر کا کوڈ: 3511505 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
دنیا میں سعودی سے پوچھنے والا کوئی ہے جو پوچھے کہ سعودی کو کربلا کیوں بنایا ؟ علامہ ظفر شمسی
خبر کا کوڈ: 3511504 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
تہران(ایکنا) اقوام متحدہ نے بیان میں سعودی عرب میں اجتماعی پھانسیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511503 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
ایران کے ڈپٹی اسپیکر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو دی جانے والی غیر انسانی سزائے موت کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برداری سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511492 تاریخ اشاعت : 2022/03/14
ہمارے لیڈرز امریکی رہنماؤں کے سامنے کانپ رہے ہوتے ہیں، وہ ڈرتے ہیں، پرچیاں دیکھ کر پڑھتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511489 تاریخ اشاعت : 2022/03/13
دہشتگردی کا یہ واقعہ پاکستان کے مسلمانوں کی صفوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے اور فرقہ وارانہ جذبات کو ہوا دینے کے لئے استعماری و طاغوتی طاقتوں کا بہیمانہ و وحشیانہ اقدام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511472 تاریخ اشاعت : 2022/03/11
آستان قدس رضوی اور حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے ایک پیغام میں پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت اور پاکستانی قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511469 تاریخ اشاعت : 2022/03/10
ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ دہشتگردی اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں
خبر کا کوڈ: 3511448 تاریخ اشاعت : 2022/03/07
حکومت پاکستان اور اسکے سکیورٹی ذمہ داران مستقبل میں ان مجرم دہشتگردوں کی دہشتگردانہ کارروائیوں کو روکنے کیلئے ضروری اور فیصلہ اقدامات انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 3511434 تاریخ اشاعت : 2022/03/06
منصورہ سے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی نے شہدا کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ منہاج القرآن سربراہ کی شدید مذمت ی بیان سامنے آگیا۔
خبر کا کوڈ: 3511427 تاریخ اشاعت : 2022/03/05
شیعہ مسلمان کبھی کہیں دہشت گردی کے گناہ میں ملوث نہیں ہوئے ہیں ۔ بلکہ ہر جگہ ان کو دہشت گردی کا شکار بنایا جارہا ہے ۔ شیعہ قوم کی تاریخ گواہ ہے کہ یہ ہمیشہ امن پسند اور مظلوم رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3511390 تاریخ اشاعت : 2022/02/27
تہران(ایکنا) عمان کے مفتی اعظم نے انڈین حکومت سے مطالبہ کیا کہ مسلمانوں کے دور حکومت میں ہندو کا احترام کیا گیا اب ہندو بھی مسلم حقوق کا خیال رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3511305 تاریخ اشاعت : 2022/02/14
آل انڈیا شیعہ کونسل نے کرناٹک میں طالبات کے حجاب پر اسکول انتظامیہ کی طرف سے لگائی گئی پابندی کی پرزور مذمت کی اور اس اقدام کو سیکولر اقدار کے خلاف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511280 تاریخ اشاعت : 2022/02/09
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز نے پیرس واقعے کی آڑ میں مساجد کو جلانے کی شدید مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3453759 تاریخ اشاعت : 2015/11/17
بین الاقوامی گروپ : پاکستان بیروت اور فرانس سمیت دنیا بھر میں ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت اور اسکی خاتمے کے لیے عالمی برادری کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہے ۔ دفتر خارجہ
خبر کا کوڈ: 3453195 تاریخ اشاعت : 2015/11/16
بین الاقوامی گروپ:ملک میں داعش کا وجود نہیں ، نہ ہی پاکستان آنے دیں گے ، سیکریٹری خارجہ
خبر کا کوڈ: 3452840 تاریخ اشاعت : 2015/11/15