مذمت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عرب و اسلامی ممالک کے 20 وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں اور اس حکومت کے تمام اقدامات کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518667    تاریخ اشاعت : 2025/06/18

بحرین شیعہ رہنما:
ایکنا: بحرین نے اسرائیل کے خلاف ایرانی اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران پیامبروں کے کردار پر عمل پیرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518657    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

ایکنا: الازہر مصر نے صہیونی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے ممالک کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518648    تاریخ اشاعت : 2025/06/15

ایکنا: ایران پر حملوں کے حوالے سے قرآنی ایکٹویسٹوں نے بھی شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518642    تاریخ اشاعت : 2025/06/14

ایکنا: ایران کے شہروں اور عام رہایشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518640    تاریخ اشاعت : 2025/06/14

ایکنا: آیت‌الله العظمی سیستانی نے اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے جسمیں ایرانی شخصیات کی شہادت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518639    تاریخ اشاعت : 2025/06/14

ایکنا: اٹلی کے قومی فٹبال کوچ نے ایک ویڈیو پیغام میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518618    تاریخ اشاعت : 2025/06/09

ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے پاکستان کے جنوب مغربی علاقے خضدار میں ایک اسکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518547    تاریخ اشاعت : 2025/05/27

ایکنا: امریکی اسلامی تعلقات کونسل نے توہین قرآن کی شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518509    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: مظفر آباد میں منعقدہ کانفرنس میں مقررین نے کشمیری جدوجہد کو کچلنے کی پالیسی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518356    تاریخ اشاعت : 2025/04/21

ایکنا: الازھر نگران تنظیم نے سترہ سالہ جوان کی جانب سے مسجد پر حملے کی کوشش کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518283    تاریخ اشاعت : 2025/04/07

ایکنا: امریکہ میں مسلم کیمونٹی نے نئے سال کے آغاز میں نیوااورلینز میں دہشت گردی کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517759    تاریخ اشاعت : 2025/01/05

ایکنا: تیسرے بین الاقوامی قرآنی مقابلے اٹلی میں اسلامی کنفیڈریشن کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517700    تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا: الازھر اسلامی مرکز نے جرمن شهر «ماگدبورگ» میں دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517678    تاریخ اشاعت : 2024/12/22

ایکنا: پاپ فرانسیس نے فلسطینی عوام کے درد و الم کا ذکر کرتے ہوئے پہلی بار صہیونی رژیم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517532    تاریخ اشاعت : 2024/11/27

ایکنا: «پاراچنار» واقعے کی مذمت میں عراق کے نامور عالم آیت‌الله شیخ محمد یعقوبی نے پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517517    تاریخ اشاعت : 2024/11/25

ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم نے ایران پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کردی.
خبر کا کوڈ: 3517360    تاریخ اشاعت : 2024/10/29

ترجمان وزارت امور خارجه:
ایکنا: ترجمان وزارت امور خارجه نے ایران کی جانب سے صہیونی حملے کے جواب کو ایران کا حق قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517357    تاریخ اشاعت : 2024/10/29

ایکنا: سینکڑوں صہیونی آباد کاروں کی جانب سے مسجدالاقصی پر یورش کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517321    تاریخ اشاعت : 2024/10/22

ایکنا: کیھتولک رہنما نے اسکولوں پر بم باری اور وحشیانہ قتل عام کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517103    تاریخ اشاعت : 2024/09/15