ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ The Newsکے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ راولپنڈی کے شہری ان دنوں عید میلاد النبی کے حوالے سے مختلف تیاریاں کر رہے ہیں ۔
راولپنڈی کی مقامی انتظامیہ کے مطابق عید میلاد النبی(ص) کے دن شہر کی چھوٹی بڑی سڑکوں پر نعت خوانی کے لیے ۲ ہزار سے زیادہ جلوس برآمد ہوں گے ۔
واضح رہے کہ یہ جلوس مختلف جگہوں سے ہوتے ہوئے مرکزی عیدگاہ کے مقام پر اختتام پزیر ہوں گے ۔
1357974