اسلام کے خلاف تبلیغات روکنے کے حوالے سے امریکہ میں ڈیجیٹل قرآن کی تقسیم

IQNA

اسلام کے خلاف تبلیغات روکنے کے حوالے سے امریکہ میں ڈیجیٹل قرآن کی تقسیم

16:13 - May 17, 2014
خبر کا کوڈ: 1407569
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کونسل آف امریکہ {CAIR} امریکہ میں قرآن کے خلاف بینر نصب کرنے کے خلاف قرآن کی مفت تقسیم کا سلسلہ شروع کر رہا ہے ۔

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے "wtop"  کے مطابق اینٹی اسلامک گروپ جو اس سے پہلے بھی اسلام مخالف بینر بسوں پر نصب کر چکا ہے اب قرآن مخالف بینر جسپر " قرآن،یھودیوں سے نفرت کا نسخہ" درج ہے مختلف بسوں پر نصب کرے گا اس بینر میں ہٹلر کی تصویر بھی موجود ہے ، یہ بینر عنقریب بیس کے قریب بسوں پر نصب ہوگا ۔ اس گروپ نے آزادی اظھار کے نام پر پہلے ہی ایک کیس میں عدالت سے کامیابی حاصل کی ہے۔امریکہ میں مختلف مکاتیب فکر نے اس اقدام پر شدید اعتراضات کئے ہیں۔ امریکہ میں اسلامی کونسل  نے اس گروپ کے پہلے اقدام کے جواب میں قرآن کے حوالے سے بینروں پر لکھا تھا کہ " اگر کوئی قرآن کو پڑھے اور سمجھے تومعلوم ہوگا کہ قرآن کہتا ہے کہ عیسائی اور یھودی خدا پر ایمان رکھتے ہیں اور ان کے ساتھ امن و محبت سے رہنے کا حکم دیتا ہے " اسلامی کونسل آف امریکہ نےمفت قران تقسیم کرنے کے علاوہ اشتہارات کے زریعے سے اعلان کیا ہے کہ قرآن کو بہتر جاننے کے لیے وب سایٹ  وبسایت «کاوش در قرآن» پر جا کر مطلعہ کر سکتا ہے کہ قرآن کا اصل پیغام کیا ہے ۔ اسلامی کونسل نے اس سے پہلے بھی مختلف میٹرو اسٹیشنز پر بینر نصب کیا تھا جسمیں سورہ اعراف کے آیت کا ترجمہ لکھا ہوا تھاکہ "درگزر سے کام لو،اچھے کام کا حکم دو اور جاہلوں کے کام سے رخ موڈ لو"

1407288

نظرات بینندگان
captcha