مسلمان خاتون تعلقات اسلامی کونسل آف امریکہ کی سربراہ مقرر

IQNA

مسلمان خاتون تعلقات اسلامی کونسل آف امریکہ کی سربراہ مقرر

17:37 - June 23, 2014
خبر کا کوڈ: 1421719
بین الاقوامی گروپ:اوہایو سے تعلق رکھنے والی رولا الوچ،مسلمان وکیل خاتون اسلامی تعلقات کونسل کی سربراہ منتخب

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے«On Islam»، کے مطابق عمر زکی، سابق سربراہ دو سال صدارت کے بعد عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔

رولا الوچ پس نے سابق صدر کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ امریکن مسلمانوں کے لیے انکی کوششیں قابل قدر ہیں۔
الوچ  امریکہ کے صوبہ اوہایو میں وکالت کر رہی ہیں اور اس سے قابل مذکورہ کونسل میں نائب صدر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھی

امریکن اسلامی تعلقات کونسل امریکہ میں مسلمانوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والی ایک اہم اور معتبر این جی اوز کی حیثیت سے کام کرنے والی تنظیم ہے جو سال ۱۹۹۴ میں واشنگٹن میں وجود میں آئی ہے اور اس وقت اس کونسل کے ۳۵ شعبے امریکہ اور کینیڈا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

1421207

نظرات بینندگان
captcha