کونسل

کونسل

IQNA

ٹیگس
ایکنا: صہیونی دشمن سے تعاون اور خیانت اسلام میں سخت حرام ہے، اسرائیل کی دشمنی قطعی اور دائمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518830   تاریخ اشاعت : 2025/07/20

ایکنا: چھبیسویں بین الاقوامی فقہ اسلامی اجلاس پر مقررین نے عصر حاضر میں جدید سوالات کے جوابات دینے پر تاکید کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518449   تاریخ اشاعت : 2025/05/08

ایکنا: مسلم حکام کونسل کی جانب سے بین الاقوامی قاہرہ کتب نمائش میں انسان بارے قرآن کا نظریہ کتاب پیش کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517870   تاریخ اشاعت : 2025/01/26

ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے غیر قانونی صہیونی مہاجروں کو عام معافی پر کہا کہ امپریالیسم اور صہیونیزم میں تعلق سب پر واضح ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517866   تاریخ اشاعت : 2025/01/25

ایکنا: عالمی کونسل کی کوشش ہے کہ بین الاقوامی اداروں کے تعاون سے اسلامی ممالک میں خواتین کی تعلیمی ترقی کے لیے کام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517663   تاریخ اشاعت : 2024/12/18

ایکنا: شیخ الازھر کی زیرنگرانی مسلم حکماء کونسل نے بقائے باہمی اور تشدد کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517476   تاریخ اشاعت : 2024/11/18

آیت‌الله موحدی کرمانی:
ایکنا: ماہرین کی سپریم کونسل کے سربراہ نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مظلوموں کے خون سے غاصب رژیم کی عمر مختصر تر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517411   تاریخ اشاعت : 2024/11/06

ایکنا: اسلامی فلسطینی تنظیم(حماس) نے فیصلہ کیا ہے کہ یحیی سنوار کی جانشینی کے لیے خصوصی "رہنمالکونسل" تشکیل دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517328   تاریخ اشاعت : 2024/10/23

ایکنا: اعتکاف کے مرکزی ہیڈ کوارٹر کے مطابق دنیا کے ممالک میں اعتکاف کی روحانی تقریب کے نیٹ ورک اور ہم آہنگی کو بڑھانے کے لیے، ہم دنیا کے مختلف خطوں میں اعتکاف اسٹیئرنگ کونسل کے دفاتر کے قیام کی تلاش میں ہیں اور اب تک لبنان اور تنزانیہ میں دو علاقائی دفاتر قائم ہو چکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515764   تاریخ اشاعت : 2024/01/29

ایکنا: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سنی علما کونسل کے سینئر رہنما اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا مسعود الرحمن عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515634   تاریخ اشاعت : 2024/01/05

ایکنا مکہ: عالمی اسلامی الائنس نے مکہ میں اس میوزیم کا قیام عمل میں لایا ہے جہاں قرآن نمایش کے علاوہ بین الاقوامی نشستیں بھی ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514754   تاریخ اشاعت : 2023/08/10

پاکستان میں آمد محرم پر ضابطہ اخلاق پیش؛
ایکنا اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے پیغام پاکستان کی روشنی میں محرم الحرام کیلئے 18نکاتی ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3514660   تاریخ اشاعت : 2023/07/23

ایران کی شرکت کے ساتھ؛
تیسری بین الاقوامی آرٹ فیسٹیول الحمرا آرٹ کونسل اور کراچی آرٹ کونسل کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3514416   تاریخ اشاعت : 2023/06/04

محفل انس با قرآن کریم کے عنوان سے «قرآن کریم؛ پیغام یکجتہی و امن» نشست یورپی علما کونسل مراکش کے تعاون سے «آنورس» میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511775   تاریخ اشاعت : 2022/05/01

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل (سی ایف ایم) کا 48 واں اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں مسلم دنیا بالخصوص فلسطین اور کشمیر پر تبادلہ خیال ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511547   تاریخ اشاعت : 2022/03/22

تہران(ایکنا) جرمنی اسقف کانفرنس اور مسلم علما علما کونسل نے ایک نشست میں بین المذاہب گفتگو پر تاکید کرتے ہوئے معاشرے میں مذہبی شدت پسندی پر تشویش کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511393   تاریخ اشاعت : 2022/02/28

بین الاقوامی گروپ: افغان سلامتی کونسل کی جانب سے رکن پارلیمنٹ ظاہر قدیر کے داعش رہنماوں کے کابل سے متعلق خبر کو رد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457180   تاریخ اشاعت : 2015/11/25

بین الاقوامی گروپ:فرانس میں مسلمانوں کی سب سے بڑی اورمرکزی جماعت نے شدت پسندی ختم کرنے کیلئے مطالبہ کیا ہے کہ امام مساجد کو تقاریر کرنے کیلئے لائسنس جاری کیے جائیں
خبر کا کوڈ: 3456751   تاریخ اشاعت : 2015/11/24

بین الاقوامی گروپ:اسلامی نظریاتی کونسل نے قرار دیا ہے کہ شریعت میں خواتین کے لیے چہرے، ہاتھ اور پاؤں کا پردہ واجب نہیں تاہم اگر کسی طرح کے فتنے کا خطرہ ہو تو تب عورت پر پردہ واجب ہے
خبر کا کوڈ: 3390789   تاریخ اشاعت : 2015/10/20

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں ملسم کونسل کے سربراہ «احمد ملاس» نے درخواست کی ہے کہ نئے وزیراعظم مسلمانوں سے بہتر تعلقات کا آغاز کریں
خبر کا کوڈ: 3377463   تاریخ اشاعت : 2015/10/03