ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- ماہ صیام کی آمد پر اسلامی مرکز فرینکفرٹ میں ہر روز «حسن صادقی» کے ساتھ ایک جزء قرآن کی تلاوت ہوگی ۔
دعائے افتتاح ،نماز باجماعت اور حجت الاسلام سید محمد حسین احمدی کی تقریروغیرہ دیگر پروگراموں میں شامل ہیں.
اسکے علاوہ ہر روز نماز باجماعت ظھرین حجت الاسلام احمدی کی امامت میں ادا کی جائے گی اور ہر رات نماز مغرب و عشاء کے بعد افظاری اور کھانے کا اہتمام بھی پروگرام کا حصہ ہے ۔