
ایکنا نیوز- جرمنی کے شھر ہمبرگ میں اسلامی مرکز کے تعاون سے امام جعفر صادق (ع) کی شھادت کے حوالے سے مجلس عزا کا اہتمام کیا جا رہا ہے
اس مجلس عزا میں امام جعفر صادق(ع) کی شخصیت پر تقریر کے علاوہ نوحہ خوانی بھی ہوگی
قابل ذکر ہے کہ مقامی وقت کے مطابق مجلس عزا رات سات بجے منعقد ہوگی
ہمبرگ اسلامی مرکز نے عاشقان اہل بیت سے اس مجلس میں شرکت کی درخواست کی ہے ۔