ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Islam.ru» کے مطابق جمہوریہ چچنیا کے حافظوں کے درمیان مقابلہ حفظ منعقد کیا گیا،جسمیں شیخ ماهر المنجد اور قرآنی علوم کے ماہرین کی ٹیم ججز کے فرائض انجام دے رہی تھی۔
ان مقابلوں کا انعقاد چچن صدر اور مفتی اعظم ، احمد قدیروف کی سالگرہ کے موقع پر کیا گیا تھا ۔
کامیاب حافظوں کو انعامات اور اسناد دیے گئے ۔
چچنیا ایک خود مختار روسی ریاست ہے جسکی آبادی ایک ملین تین لاکھ آبادی پر مشتمل ہے اور اسکی اکثریت مسلمان ہے ۔