پاکستان ؛ کوئٹہ میں دعائے عرفہ کا اہتمام

IQNA

پاکستان ؛ کوئٹہ میں دعائے عرفہ کا اہتمام

11:11 - September 29, 2014
خبر کا کوڈ: 1455200
بین الاقوامی گروپ: یوم عرفہ کے موقع پرمختلف اسلامی تنظیموں اور خانوادہ شہداء کی فیملیز کے ساتھ بہشت زینب میں دعائے عرفہ منعقد ہوگی

ایکنا نیوز- محفل دعائے عرفہ اتوار پانچ اکتوبر کے دن عصر کے موقع پر گلزار شہداء بہشت حضرت زینب {س} میں منعقد ہوگی۔
دعائے عرفہ حضرت امام حسین {ع} کی معروف دعا ہے جو ہر سال نو ذی الحجہ کے دن یوم عرفہ میں پڑھی جاتی ہے۔
دعائےعرفہ میں خانوادہ شہداء کے علاوہ جوانوں، خواتین اور تمام طبقوں کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے کیونکہ گذشتہ سالوں سے اس دعا کی محفل کو ہر طبقوں کی جانب سے اچھی پذیرائی مل رہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ عید قربان یا عید الاضحی کی نماز اگلے دن یعنی پیر چھ اکتوبر کو عیدگاہ علمدار روڑ میں صبح ساڑھے آٹھ بجے منعقد ہوگی۔

ٹیگس: عرفہ ، دعا ، پرگرام
نظرات بینندگان
captcha