آیت‌الله مهدوی کنی کی نماز جنازہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا

IQNA

آیت‌الله مهدوی کنی کی نماز جنازہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا

8:20 - October 24, 2014
خبر کا کوڈ: 1463179
بین الاقوامی گروپ: آیت‌ الله مهدوی کنی کی نماز جنازہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران ہونیورسٹی میں ادا کی گئی

ایکنا نیوز- مجلس خبرگان کے سربراہ آیت‌الله مهدوی کنی کی نماز جنازہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں جمعرات کی صبح کو تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں اعلی سرکاری اور فوجی حکام کے علاوہ دیگر اہم شخصیات شریک تھیں۔
اسی حوالے سے رہبر معظم کی جانب سے ہفتہ پچیس اکتوبر کو حسینیہ امام خمینی میں مجلس ترحیم کا انتظام کیا گیا ہے
قابل ذکر ہے کہ آیت‎الله محمدرضا مهدوی کنی امام خمینی کی حالیہ برسی پروگرام  سے واپسی پر ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے اور گذشتہ پیر کے دن دار فانی کو وداع فرما گئے تھے.

1463083

ٹیگس: نماز ، جنازہ ، رہبر
نظرات بینندگان
captcha