سعودی عرب میں ساڈھے سات ملین قرآن اور مذہبی کتابوں کی تقسیم

IQNA

سعودی عرب میں ساڈھے سات ملین قرآن اور مذہبی کتابوں کی تقسیم

14:21 - October 27, 2014
خبر کا کوڈ: 1464529
بین الاقوامی گروپ: قرآنی پبلیکیشنز«ملک فهد» کے مطابق صفر سے لیکر زیقعدہ تک 7,510,878 قرآن مجید، اور مذہبی کتابیں تقسیم کی گئیں

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی  (SPA) کے مطابق قرآن مجید ۷۱ زبانوں میں ترجمے کے ساتھ تقسیم کیا گیا ہے
قرآن مجید کے علاوہ مختلف مذہبی کتابیں بھی حج کے دوران زائرین اور حاجیوں میں تقسیم کی چکی ہیں
اس سے پہلے مدینہ قرآنی پبلیکیشنز کے جنرل سیکریٹری  محمد سالم بن شدید العوفی نے اعلان کیا تھا کہ پروگرام کے تحت شروع سے لیکر اب تک ۳۷ ملین قرآن مجید کے نسخے زائرین اور حاجیوں میں تقسیم ہوچکے ہیں ۔

1464064

ٹیگس: قرآن ، کتاب ، سعودی
نظرات بینندگان
captcha