انڈونیشیاء میں جلوس عاشورا

IQNA

انڈونیشیاء میں جلوس عاشورا

8:23 - November 07, 2014
خبر کا کوڈ: 1470602
بین الاقوامی گروپ: انجمن صاحب‌الزمان(عج) کے تعاون سے لامپونگ صوبے میں مجلس عاشورا کا انعقاد

ایکنا نیوز- محرم الحرام اور عشرہ اول کی مناسبت سے انڈونیشیاء کے مختلف علاقوں میں پیروان اہل بیت کی جانب سے مجالس کا انقعاد کیا گیا
لامپونگ شہر میں انجمن صاحب‌الزمان(عج) کی جانب سے پانچویں بار یوم عاشور پر مجلس کا اہتمام کیا گیا تھا
قابل ذکر ہے کہ انجمن صاحب‌الزمان(عج) کا قیام ۲۰۰۵ میں جامعة المصطفی(ص) العالمیه کے فارغ التحصیل طالب علم احمد غزالی کی کوششوں سے عمل میں لایا گیا ہے
مذکورہ انجمن ہر سال یوم عاشور پر جکارتہ میں بھی عزاداری کرتی ہے.

1466642

ٹیگس: مجلس ، عاشور ، جکارتہ
نظرات بینندگان
captcha