مزارشريف میں پانچویں مكتب قرآن كا افتتاح

IQNA

مزارشريف میں پانچویں مكتب قرآن كا افتتاح

11:56 - July 14, 2008
خبر کا کوڈ: 1669014
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۱۱جولائی ۲۰۰۸ء كو افغانستان كے شہرمزارشريف كے علاقہ سجادیہ میں پانچویں مكتب قرآن كا افتتاح ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شبعہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق ايك تقريب میںشہرمزارشريف میں پانچویں مكتب قرآن كا افتتاح ہوا۔ یہ مكتب قرآن، علوم قرآنی انسٹیٹيوٹ "شفاء" كے زير نظر كام كرے گا۔ اس مكتب قرآن كی افتتاحی تقريب میں تلاوت قرآن مجيد كے بعد اس مكتب قرآن كے ايك معلم نے معاشرے میں علم و دانش كی اہميت كے موضوع پر مقالہ پڑھا۔ اس مكتب قرآن میں دوسرے مكاتب قرآن كی طرح ابتداء میں چھوٹے بچوں كو الف باء كی تعليم دی جائے گی۔ پھر ناظرہ، قرائت اورآخرمیں تجويد اور احكام كی تعليم دی جائے گا۔
270471
نظرات بینندگان
captcha