بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كی وزارت اطلاعات ونشريات كے سابق معاون "سيد آقا حسين فاضل سانچاركی" نے گزشتہ روز ايك اجلاس میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ افغانستان میں دہشت گردی اور شدت پسندی نے بہت سی قومی اور دينی اقدار كو نابود كر ديا ہے۔ اور یہی چيز افغانستان اور اسلامی دنيا كا دشمن چاہتا ہے۔
474149