ہندوستان ؛ "غیبت امام زمانہ (عج) اور مرجعیت کا کردار" کے عنوان سے خصوصی اشاعت

IQNA

ہندوستان ؛ "غیبت امام زمانہ (عج) اور مرجعیت کا کردار" کے عنوان سے خصوصی اشاعت

23:09 - July 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2372265
علم و فکر گروپ : ہندوستان کے شہر لکھنؤ میں ایک سو مقالوں پر مشتمل "غیبت امام زمانہ (عج) اور مرجعیت کا کردار" کے عنوان سے اخصوصی اسلامی اشاعت کا اہتمام کیا گیاہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے شعبہ جنوب مغربی ایشیا کی رپورٹ کے مطابق ، ۴۸۸ صفحات پر مشتمل یہ خصوصی اشاعت ماہانہ مجلے (اصلاح) کا ضمیمہ ہے جو ۴۸۸ صفحات پر مشتمل ہے۔
واضح رہے کہ یہ خصوصی اشاعت قائد انقلاب آیت اللہ خامنہ ای ، آیت‌الله سیستانی، آیت‌الله صافی گلپایگانی، آیت‌الله مکارم شیرازی، آیت‌الله صادق شیرازی، آیت‌الله مشکینی و آیت‌الله محمود حسينی شاهرودی کے قیمتی مقالوں پر مشتمل ہے ۔
اسی طرح اس خصوصی اشاعت کے دیگر مقالوں میں سے آیت‌الله محمدعلی گرگانی، آیت‌الله وحيد خراسانی، آیت‌الله بشير نجفی، آیت‌الله باقر الصدر، مشكينی، آیت‌الله رضا استادی، علامه علی حيدر نقوی، علامه رضی جعفر، حميد حسن کے قلم سے لکھے گئے مقالات کو ذکر کیا جا سکتا ہے ۔
1054217
نظرات بینندگان
captcha