ثقافت و ہنر گروپ : حجت الاسلام اسدی موحد نے ہرارے میں مسجد آل محمد(ص) كی افتتاحیہ تقريب كے دوران امام خمينی (رہ) كو مسلمانوں كے درميان وحدت اور يكجہتی كا معمار قرار ديتے ہوئے زور ديا ہے كہ مساجد كو مسلمانوں كے درميان وحدت ايجاد كرنے كا ذريعہ ہونا چاہيئے۔