ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، اس كتاب كی تين فصلوں میں ولايت اور اس كی اقسام ، اسلامی منابع میں ولايت كی بحث ، عرفانی نقطہ نظر سے ولايت اور شفاعت كا باہمی رابطہ اور ان کے علاوہ شفاعت کے موضوع كا امام علی (ع) كی ولايت كے ساتھ رابطے كو شعیہ اور سنی مفكرين كی نگاہ سے بيان كيا گيا ہے ۔
رپورٹ كے مطابق ،اسلامی فكر كی طولانی تاريخ کے دوران ولايت اميرالمومنين (ع) كی حقيقت كا جائزہ اور ولايت كے بارے میں مختلف بحثیں اسلامی مفكرين كے نزديك اس موضوع كی اہمت كو نماياں كرتی ہیں ۔
1081753