سی آی اے اور رونلڈ ريگن كی حمايت سے "شيطانی كليسا" كا قيام

IQNA

سی آی اے اور رونلڈ ريگن كی حمايت سے "شيطانی كليسا" كا قيام

23:52 - August 21, 2012
خبر کا کوڈ: 2396786
فکر گروپ : شیطانی فرقے کے بانی "انٹون لاوی" کو سی آی اے اور رونلڈ ریگن کی مکمل حمایت حاصل تھی جس وجہ سے وہ "شیطانی کلیسا" کے قیام میں کامیاب ہوا تھا ؛ "شیطانی انجیل" ان ماڈرن شیطان پرستوں کی مہم اور مقدس ترین کتاب ہے جس میں اللہ اور اس کے نبی عیسی (ع) کی بہت زیادہ توہین کی گئی ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، حوزے کے مدرس اور محقق حجت الاسلام "محمد تقی فعالی" جنہوں نے نئی روحانی تحریکوں کے بارے میں ۹ جلد کتابیں لکھی ہیں طلباء کی قرآنی سرگرمیوں کے ادارے میں منعقد ہونے والی "خودساختہ عرفان کی آفات" کے عنوان سے نشستوں کے دوران ان تحریکوں میں سے سب سے اہم تحریک یعنی شیطان پرستی کے بارے میں گفتگو کی ہے ۔
1082410
نظرات بینندگان
captcha