غالیوں کے دلائل اور امام صادق(ع) کے مناظروں کا جائزہ

IQNA

غالیوں کے دلائل اور امام صادق(ع) کے مناظروں کا جائزہ

23:54 - September 01, 2012
خبر کا کوڈ: 2402846
فکر گروپ : ایسے انسان جن کی قوت ادارک بہت محدود ہوتی ہے ، جب کسی غیر عادی چیز کا مشاہدہ کرتے ہیں تو اس کو ایک افسانے کی صورت میں پیش کرتے ہیں اور خدائی کی حد تک بڑھا دیتے ہیں اسی طرح تاریخ تشیع میں بھی غالیوں نے سر اٹھایا ہے جو ائمہ اطہار(ع) بالخصوص امام صادق(ع) کی باعظمت خصوصیات کا مشاہدہ کرتے ہی شبہات کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
یونیورسٹی میں تفسیر ، علوم قرآن اور اسلامی عرفان کے استاد حجت الاسلام محمد باقر خیری راد نے ایران کی قرآن خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے ساتھ گفتگو کے دوراں خیال ظاہر کیا : امام صادق(ع) کی نگاہ سے قرآن پاک کے کئی باطن ہیں اور اس کے معارف کی عمیق شناخت اور فہم کا تعلق انسان کے روحانی مراتب سے ہے۔
انہوں نے مزید کہا : انسان جتنا بھی اللہ کی محبت میں اس کے ذکر کا شوق پیدا کرتا ہے اتنا ہی کلام الہی کے عمیق تر باطن اس کے لیے آشکار ہو جاتے ہیں ۔
1086256
نظرات بینندگان
captcha