ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابقے ، مجلے کے اکتیسویں شمارے میں محمد رضا احمدی کے مقالے "غیر مسلم مفکرین اور مستشرقین کی نگاہ سے امام علی(ع) کی علمی زندگی " ، ناصر انطیقہ چی اور نعمت اللہ صفری فروشانی کے مقالے "چوتھی ہجری میں شیعہ حکومتوں کے تعلقات کا جائزہ" کو شائع کیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ اس مجلے کا آغاز تاریخ اسلام اور تشیع ، شیعوں کے ائمہ (ع) کی تاریخ ، ایران کے تہذیب و تمدن کی تاریخ اور ان جیسے دیگر تاریخی موضوعات سے مربوط خصوصی اور علمی مقالے شائع کرنے کے لیے ۲۰۰۱ سے کیا گیا ہے ۔
1095327