رضوی خوراكی مصنوعات كی كمپنی میں روزانہ چارلاكھ جوس كی پيداوار

IQNA

رضوی خوراكی مصنوعات كی كمپنی میں روزانہ چارلاكھ جوس كی پيداوار

10:33 - September 15, 2013
خبر کا کوڈ: 2589667
رضوی خوراكی مصنوعات كی كمپنی كے جنرل منيجر نے اس كمپنی كے تحت پيكٹس میں روزانہ چارلاكھ انواع واقسام كے جوس پيكنگ تيار كرنے كی خبر دی۔
ميلاد رضوی جشن كمیٹی كی رپورٹ كے مطابق جناب محمد آرياشاد نے یہ بيان كرتے ہوئے كہ (۵۰۰۰ ٹن كپيسٹی كے ساتھ) پھلوں كے كنسانٹرہ تيار كرنے كی پروڈكٹ لائن اور (دن رات ۶۰۰۰۰ پيكٹ)انواع و اقسام كے چوس تيار كرنے كی توانائی كے ساتھ یہ كمپنی دن رات پيكٹوں میں ۴۰۰۰ عدد پيكٹ جوس تيار كرنے كی صلاحيت تك پہنچ گئی ہے،كہا:اس كمپنی كی مصنوعات میں كسی قسم كے اضافی مٹريل سے استفادہ نہیں كياجاتا اور یہ كوشش كی جاتی ہے كہ مناسب ترين مٹريل سے استفادہ كرتے ہوئے اپنی پروڈكٹس كی مرغوبيت میں اضافہ كركے پيش كریں۔
رضوی خوراكی مصنوعات كی كمپنی كے جنرل منيجر نے كہا:اس كمپنی كی اصلی ذمہ داری انواع و اقسام كی خوراكی مصنوعات جن میں ٹماٹر پيسٹ، كمپوٹ، كنسرو، جوس، كنسانٹرہ، انواع واقسام كے سوس اور كيچپ وغيرہ كو ماحولياتی آلودگی سے محفوظ ركھتے ہوئے اپنی مصنوعات كو ملكی اور بيرون ملك كے بازار میں پيش كرنا ہے۔
جناب آرياشاد نے ياد دہانی كروائی:اس كمپنی كی یہ كوشش ہے كہ صنعتی ٹيكنالوجی كی سطح كو بہتربناتے ہوئےاپنے ملازمين كی مہارت میں اضافہ كركے مدنظر بازار كا قابل توجہ حصہ اپنے ساتھ مخصوص كرلے اور اب تك اس سلسلے میں یہ كمپنی ملك اور خطے میں نماياںسپلائر كا مقام حاصل كرچكی ہے۔
نظرات بینندگان
captcha